ลงทะเบียนหรือเข้าสู่ระบบ
บันทึกและเขียนสูตรอาหาร ส่งรูป Cooksnap และอีกมากมาย
ค้นหา
พรีเมียม
สูตรที่ได้ Cooksnap มากที่สุด
สูตรที่มีคนดูมากที่สุด
พรีเมียม
กิจกรรม
FAQ
ส่งข้อเสนอแนะ
ภูมิภาค
ห้องเก็บสูตร
ห้องเก็บสูตร
ถ้าต้องการสร้างห้องเก็บสูตรของคุณ โปรด
ลงทะเบียนหรือเข้าสู่ระบบ
Fakhra Rubab
@cook_18007993
บล็อก
217
กำลังติดตาม
136
ผู้ติดตาม
กำลังติดตาม
ติดตาม
แก้ไขโพรไฟล์
สูตร (428)
Cooksnap (223)
افغانی نمکین کڑاہی
چکن 1 کلو
•
اوریال چکن مصالحہ 1 پیکٹ
•
تیل 1/2 کپ
•
ادرک/لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
•
گلاس پانی
•
ٹماٹر چوکور کٹے ہوئے
•
ادرک/ہری مرچ لمبائی میں کٹی ہوئی سجاوٹ کے لئیے
45 mins
4 Person
تربوز کا جوس
تربوز 200 گرام
•
چینی 2 کھانے کے چمچ
•
نمک آدھا چائے کا چمچ
10 mins
1 Person
چالکیٹ آئسکریم ملک شیک
چاکلیٹ آئسکریم 3 سکوپ
•
دودھ 200 ملی لےر
•
کنڈینسنڈ ملک 2 کھانے کے چمچ
10 mins
1 Person
کیلے کا ملک شیک
کیلے 2 عدد
•
دودھ 200 ملی لٹر
•
کنڈینسنڈ ملک 2 کھانے کے چمچ
10 mins
1 Person
سڑابیری ملک شیک
دودھ 200 ملی لٹر
•
سٹرابیری 6 عدد
•
کنڈینسنڈ ملک 2 کھانے کے چمچ
10 mins
1 Person
1
رس ملائی
خشک دودھ 1 کپ
•
انڈہ 1 عدد
•
بیکنگ پاوڈر 1/2 چائے کا چمچ
•
دودھ 1کلو
•
کنڈینسنڈ ملک 1/2 کپ
•
الائچی 2 عدد پسی ہوئی
•
آئل 2 کھانے کے چمچ
•
پستہ/بادام گارنش کے لئیے۔
1 Hour
4 Person
مٹن قورمہ
مٹن 1 کلو
•
قورمہ مصالحہ 1 پیکٹ
•
پیاز 3 عدد کٹی ہوئی
•
ٹماٹر 4 عدد کٹے ہوئے
•
تیل 1/2 کپ
•
ادرک/لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
•
ہرا مصالحہ سجاوٹ کے لیے
1 Hour
4 Person
فروٹ ٹرائفل
سبز جیلی + 800 ملی لٹر پانی
•
مینگو جیلی + 800 ملی لٹر پانی
•
دودھ ڈیڑھ لٹر
•
کسٹرڈ پاؤڈر 3 ساشے
•
سوئس رول کیک 2 پیکٹ
•
جام 4 کھانے کے چمچ
•
جوس 6 کھانے کے چمچ
•
مکس فروٹ کاک ٹیل 1/2 کپ
•
مکس فریش فروٹ 1/2 کپ
•
کریم ڈیکوریشن کے لئیے
1 Hour
4 Person
Boneless Chicken Curry
Chicken
•
Onion Chopped
•
Ginger/Garlic Paste
•
Chicken Masala mix
•
tomatoes Chopped
•
Green Masala for Garnishing
1 Hour
p4 Person
بریڈ پڈنگ
کروسونز 4 عدد
•
دودھ 2 لٹر
•
انڈے 4 عدد
•
کنڈینسنڈ ملک 1 ٹن
•
کرین بیریز خشک 1/4 کپ
1 Hour
4 person
سٹرابیری سمودھی
سٹرابیری 2 کپ
•
دہی دو کپ
•
کنڈینسنڈ ملک 1/2 کپ
•
دودھ 1 کپ
10 mins
4 Person
نوڈلز سوپ
یخنی کے لئیے:
•
چکن ونگز 1 کلو
•
پانی 2 کلو
•
چائینیز نوڈلز 1 پیکٹ
•
پالک 1 کپ
•
کارن 1/2 کپ
•
سی ویڈز 4 عدد
•
نمک حسب ذائقہ
•
زیرہ 1 چائے کے کا چمچ
•
دھنیا پاؤڈر ا چائے کا چمچہ
•
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
•
مشرومز 1 کپ
•
1 hour
2 Person
زردہ سویاں
سویاں 1 پیکٹ
•
پسی چینی 1 کپ
•
گھی 2 کھانے کے چمچ
•
الائچی 5-6 عدد
•
پانی 2 گلاس
20 mins
4 Person
فرنی
دودھ 3 کلو
•
کنڈینسنڈ ملک 1 ٹن
•
کھیر مکس تین پیکٹ
1 Hour
4 Person
شیر خرما
دودھ 3 کلو
•
کنڈینسینڈ ملک 1 ٹن
•
سویاں 2 پیکٹ
•
باریک کٹا خشک میوہ 2 کھانے کے چمچ
1 Hour
6 Person
چپس پکوڑے
فرائز 2 کپ
•
پکوڑا مکس 2 پیکٹ
•
تیل تلنے کے لئیے
30 mins
6 Person
بریڈ پکوڑے
چکن 300 گرام
•
آلو 3 عدد
•
چکن کیوب 1 عدد
•
نمک/کالی مرچ حسب ذائقہ
•
پکوڑا مکس ا پیکٹ
•
ہرا مصالحہ حسب ضرورت
•
بریڈ 1 پیکٹ
•
تیل تلنے کے لئیے۔
1 Hour
6 Person
ہری مرچ کے بھرواں پکوڑے
ہری مرچ 6 عدد
•
اچار گوشت مصالحہ 3 کھانے کے چمچ
•
پکوڑا مکس 1 پیکٹ
•
آئل فرائی کے لئیے
20 mins
3 Person
1
آلو قتلی پکوڑا
آلو 4 عدد
•
پکوڑا مکس 1 پیکٹ
•
تیل تلنے کے لئیے
30 mins
4 Person
2
فروٹ چاٹ
سیب 2 عدد
•
کیلے 4 عدد
•
سٹرابیری 200 گرام
•
انگور 200 گرام
•
کیوی فروٹ 2 عدد
•
فروٹ کاک ٹیل ٹن 1 عدد
•
فروزن آم 200 گرام
•
ٹینگ لیمن 4 کھانے کے چمچ
•
لیمن سکوائش 4 کھانے کے چمچ
•
چاٹ مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
1 Hour
4 Person
1
ดูเพิ่มเติม