رس ملائی

Fakhra Rubab @cook_18007993
#cookpadkieid
میرا خیال ہے کہ دس بار بنانے کے بعد آج اچھی بنی ہے،ورنہ اندر گٹھلی رہ جاتی تھی یا گھل جاتی تھی۔
رس ملائی
#cookpadkieid
میرا خیال ہے کہ دس بار بنانے کے بعد آج اچھی بنی ہے،ورنہ اندر گٹھلی رہ جاتی تھی یا گھل جاتی تھی۔
Steps
- 1
خشک دودھ،انڈہ،بیکنگ پاوڈر، آئل،کو مکس کر کے گوندھ لیں۔اور دس منٹ تک فریج میں رکھیں۔
- 2
پھر اس آمیزے کی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔دوسرے چولہیے پہ کنڈینسنڈ ملک اور دودھ مکس کر کے ابالیں اور ان گولیوں کو اس میں ڈال دیں۔
- 3
ان کو زیادہ ہلانا نہیں،بس ہلکی آنچ پہ ڈھک کے پک کے پھولنے دیں۔ساتھ الائچی پاوڈر بھی مکس کر دیں۔پستہ بادام چھڑک کے ٹھنڈی کر کے پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Steff Werley
-

Chris Gan
-

Pavneet Singh
-

Airfryer zero oil mysore bonda
Rumana Irfan
-

Ricardo
-

Steff Werley
-

Mridula Srivastava
-

Fakhra Rubab
-

shagufta
-

Dr Rajkumar Meena
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Ratna Lalwani
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16838684




















Comments