ہری مرچ کے بھرواں پکوڑے

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

ہری مرچ کے بھرواں پکوڑے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 mins
3 Person
  1. ہری مرچ 6 عدد
  2. اچار گوشت مصالحہ 3 کھانے کے چمچ
  3. پکوڑا مکس 1 پیکٹ
  4. آئل فرائی کے لئیے

Cooking Instructions

20 mins
  1. 1

    ہری مرچ کو کٹ لگا کے بیج نکال لیں اور اس میں مصالحہ بھر لیں۔

  2. 2

    پکوڑا مکس پیالے میں نکالیں اور اس کو حسب ضرورت گاڑھا کر لیں۔

  3. 3

    اب ان میں بھری مرچیں ڈبو کے گرم تیل میں تل لیں۔اور پیپر نیپکن پہ نکال لیں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes