Comments on
چرغہ

Rehana Wasim @Rehanas_kitchen
Welcome to the cookpad family keep sharing your delicious recipes with us.

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Rehanas_kitchen آپ نے میرا حوصلہ بڑھایا بہت اچھا لگا مجھے

Rehana Wasim @Rehanas_kitchen
@SanaAliKhaskheli Hum yahan aik dusray ko appreciate karte hain aur aap ne first recipe hi bht umda share ki hay.

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Rehanas_kitchen
بہت شکریہ۔۔۔۔مجھے اندازہ نہیں تھا آپ سب اتنا پیار دینگے۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔بس آسان ریسپی ہے اچھا بن گیا تھا تو میں نے سوچا سب کو بتاؤں ۔۔۔شمیلہ دی دی نا شکریہ انہوں نے اس قابل سمجھا اور یہ پیلٹ فارم متعارف کروایا۔۔۔

Umme Azaan Khan @cook_29415125
#welcome_to_cookpad
بہت خوشی ہوٸی آپ کو یہاں دیکھ کر 😍
اچھی اچھی ریسپیز شٸیر کیجٸیے اور ہم سب کے ساتھ اینجواۓ کیجٸیے💝💝
بہت خوشی ہوٸی آپ کو یہاں دیکھ کر 😍
اچھی اچھی ریسپیز شٸیر کیجٸیے اور ہم سب کے ساتھ اینجواۓ کیجٸیے💝💝

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@cook_29415125 جی جی ضرور بھابی ۔۔۔اپ سب کا ساتھ چاہیئے بس۔۔۔دعائیں درکار ہیں💞

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Shamila ارے دی دی شرمندہ نہ کریں۔۔۔۔پ کی محبت ہے جو اس قابل سمجھا آپ نے۔۔۔

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Shamila شکریہ دی دی ۔۔۔۔بس نظر رکھیں جہاں ضرورت ہو رہنمائی کیجیئے گا

Shamila Ali @Shamila
@SanaAliKhaskheli بالکل جو پوچھنا ہو مجھ سے ہی نہیں کسی سے بھی پوچھ لیا کرو میں نازیہ قریشی کا بہت دماغ چاٹا تھا 🤣

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Shamila جی جی۔۔۔ضرور۔۔۔
بس موقع ملے مجھے۔۔۔کھانے میں تو سب چلتا ہے پھر چاہے مغز ہو یا گردہ🥴🫣🤣😜
بس موقع ملے مجھے۔۔۔کھانے میں تو سب چلتا ہے پھر چاہے مغز ہو یا گردہ🥴🫣🤣😜

Bushra Mazhar @Bushra_1989
Welcome to cookpad family 🌹 keep sharing delicious 😋 recipe I hope you enjoy this platform 😍🌹 keep cooking keep sharing

Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
@Bushra_1989 JazakaAllah..and thanks for appreciation....i will try my best to perform good among all of you..... thanks again ...