چرغہ

گھر میں آئی گاڑی اور پھر بچوں نے کی فرمائش چرغہ کھانے چلیں۔۔۔۔
تو میاں جی کے خرچوں میں کچھ کمی لانا ہماری اولین زمہ داری سمجھتے ہوئے یہ کام ہم نے کیا پر مٹھائی میاں جی سے منگوائی۔۔۔ آسان سادہ اور گھر پر تھوڑی سی محبت میں تیار کیجیئے ریسٹورینٹ جیسا چرغہ۔۔۔۔۔
چرغہ
گھر میں آئی گاڑی اور پھر بچوں نے کی فرمائش چرغہ کھانے چلیں۔۔۔۔
تو میاں جی کے خرچوں میں کچھ کمی لانا ہماری اولین زمہ داری سمجھتے ہوئے یہ کام ہم نے کیا پر مٹھائی میاں جی سے منگوائی۔۔۔ آسان سادہ اور گھر پر تھوڑی سی محبت میں تیار کیجیئے ریسٹورینٹ جیسا چرغہ۔۔۔۔۔
Steps
- 1
مصالحہ سب یک جا کر لیں دہی میں
- 2
مرغی کو دھو کر بڑے کٹ چھری کی مدد سے دونوں جانب لگا دیں
- 3
بڑے برتن میں مرغی رکھ کر تیار مصالحہ کو پوری مرغی پر اچھی طرح لگا دیں۔۔۔کٹ میں اندر تک مصالحہ لگائیں
- 4
کانٹے کی مدد سے مرغی کی دونوں جانب ہلکے ہاتھ سے چُبا چُبا کر مصالحہ ملائیں بس ایک ایک بار۔تاکہ اندر تک ذائقہ آجاے پر زیادہ نہیں کیجیئے گا ورنہ مرغی پکتے پکتے وقت ٹوٹ جائے گی
- 5
تین سے چار گھنٹے فرج میں رکھ دیں
- 6
ایک بڑے برتن میں نیچے پانی ڈالیں ایک گلاس اور اوپر اسٹیمر اسٹینڈ یا کوئی چھوٹی پتلی یا برتن اسٹیل کا رکھ کر مصالحہ لگی مرغی کو دس منٹ اسٹیم دیں۔۔۔۔
- 7
تیل درمیانی آنچ پر گرم کر لیں اور اس میں آرام سے مرغی کو اتار دیں دا منٹ ایک طرف دس منٹ دوسری طرف
- 8
پھر پلٹ کر پانچ منٹ ایک طرف اور پانچ منٹ دوسری طرف۔۔
- 9
خیال کیجیئے کا مرغی ثابت رہے تو چمچی اور برتن کا استعمال احتیاط اور سوچ سمجھ کر کریں۔۔۔۔ا
- 10
آخر میں چولہے کو تیز کر کے دو سے تین منٹ دونوں طرف پکا لیں تاکہ رنگ کے ساتھ ساتھ اچھے سے کُرکُری سی ہو جائے مرغی
- 11
اب نکال کر آلو کے فرائیس کے ساتھ اوپر چاٹ مصالحہ ڈال کر لینا سجائیں اور سلاد بنائیں اور گرم گرم چرغہ نوش کریں۔۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Easy and Digestible Warm Singhara Rab (Water Chestnut Porridge)
Krishna Dholakia
-

Deepa Rupani
-

🥕✨ Creamy Carrot, Green Chilli & Basil Soup 🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Kuttu Atta Phirni (Buckwheat Flour Pudding)
Bethica Das
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Slow Cooker Salisbury Steak Meatballs
Christina
-

Ricardo
-

Christina
-

Matcha
-

California Farm Parma Style Cured Ham
Hobby Horseman
-

sejal jain
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Honey & Garlic Cold & Flu Medicine
Claire Dolci
-

Anupama Chaudhary
-

Ricardo
-

Anupama Chaudhary
-

Anupama Chaudhary
-

Swagatika
-

Brinjal masala biryani (vangi Bath in kannada)
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Sanuber Ashrafi








Comments (34)