Steps
- 1
قورمہ تیار کرنے کے لیے پیاز کو ائل می ھلکا براؤن کر کے اس می لہسن ادرک مرچے ہلدی نمک ثابت گرم مصالحہ جاعیفل جاوتری زیرہ دو عدد ٹماٹر یہ سب ڈال کر بھونے پھر اس می چکن ڈال کر اچھی طرح بھونے پھر دہی ڈال کر اس می زردہ رنگ آدھا ڈال کر اچھی طرح ملا کر چکن کو گلنے تک پکائے پھر آپ کا قورمہ تیار ھو جائے گا
- 2
پھر چاول کی تیاری می پانی کو اچھی طرح ابال کر اس می نمک ثابت گرم مصالحہ اور کچھ پتے پودینے کے ڈال کر چاول کو آدھا پکا کے اتار لو پھر پتیلی می پہلے قورمے کی پوری تے لگائے پھر لیمن ھری مرچ پودینا ھرا دھنیا ٹماٹر کی تے لگائے پھر چاول ڈال کر اس کے اوپر تین چمچے گھی ڈال دو اور پھر آدھا کپ دودھ کو نیم گرم کر کے اس می باقی زردہ رنگ ملا کر چاول کے اوپر ڈال دو اور 20 سے 25 منٹ دم پر رکھ دیں آپ کی زبردست بریانی تیار ھو جائے گی
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

BRIDGET
-

Uma Malpani
-

Khets
-

Pasta with zucchini and dried tomatoes
Simi and Milo
-

sovish Mehta
-

Jaya Dadhich
-

Yoshita Ahuja Kwatra
-

MrsRiasat Ali
-

Sudesh Rani -

Nafeesa Mustafa
-

Rafeena Majid






















Comments (17)