چکن وائیٹ بریانی
Steps
- 1
چکن کو میرینیٹ کریں چکن میں نمک سفید مرچ ادرک لہسن ھرئ مرچ کا پیسٹ لیمن جوس اور دھی ڈال کر مکس کریں اور 2 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں
- 2
ایک پتیلے میں آئل گرم کر کے ثابت مصالحہ جات ڈال کر کڑکڑائین اب پیاز ڈال کر گلابی کریں اب چکن ڈال کر 10منٹ منٹ تک درمیانی آنچ پی پکائیں
- 3
اب ھرا دھنیا اور پودینہ ڈال کر بادام کے پیسٹ اور کریم کو مکس کرکے چکن کے اوپر پھیلائیں
- 4
چاول کو 80پرسنٹ تک ابالین چھان کر اوپر پھیلائیں زعفران اور 2چمچ گھی اوپر پھیلائیں
- 5
اب المونیم سے ڈھکن کو ائرٹآئیٹ کر کے گرم توے پر پہلے 5منٹ درمیانی آنچ پی پکائیں پھر 10منٹ لو میڈیم آنچ پر دم پی لگا دیں
- 6
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Mandi Mcdowell -

Korean style sweet & sour chicken
kusinacai
-

Smiley_blu3
-

Smiley_blu3
-

Jalapeno Shrimp Alfredo Spaghetti
jglehenbauer
-

Jagruti Jhobalia
-

Dimple Shah
-

Sajjad Bhatti
-

Jagruti
-

Naheed Alam
-

Nootan Srivastava
-

Savita Kapratwar
-

deoyani
-

Salikha Azam
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12986729


















Comments (3)