فرائی کلیجی

#Meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج کی ریسیپی بہت مزیدار
اور میں نے بچپن سے اس طرح
کی تلی ہوئی کلیجی کھائ ہے
جب ہم چھوٹے تھے عید والے
دن یہ کلیجی بنتی تھی اور
پورا سال اس کلیجی کا ٹیسٹ
ہمیں یاد رہتا تھا کل میں نے بھی
دعوت کی تو سوچا امی کی طرح
کلیجی بناؤ یہ کلیجی امی بناتی ہیں
اب تو اپنے گھروں میں ہیں اور مصروف
تو کلیجی تو ہے مگر امیوں والا ٹیسٹ
کہاں چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
فرائی کلیجی
#Meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
آج کی ریسیپی بہت مزیدار
اور میں نے بچپن سے اس طرح
کی تلی ہوئی کلیجی کھائ ہے
جب ہم چھوٹے تھے عید والے
دن یہ کلیجی بنتی تھی اور
پورا سال اس کلیجی کا ٹیسٹ
ہمیں یاد رہتا تھا کل میں نے بھی
دعوت کی تو سوچا امی کی طرح
کلیجی بناؤ یہ کلیجی امی بناتی ہیں
اب تو اپنے گھروں میں ہیں اور مصروف
تو کلیجی تو ہے مگر امیوں والا ٹیسٹ
کہاں چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
کلیجی کو دھو کر صاف کر لیں اب ایک لوہے والی کڑھائی جس میں پکوڑے وغیرہ بناتے ہیں اس میں پکائیں کیونکہ کلیجی کو اس کڑھائی میں بنائیں گے تو اس کا ٹیسٹ مزیدار ہو جاتاہے
- 2
اب آئل ڈال کر تھوڑا تیز گرم کر لیں کلیجی ڈالیں اور فرائ کرے میڈیم آنچ پر
- 3
اب جیسے جیسے کلیجی کا کلر چینج ہونے لگے تو اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں چمچ چلاتے رہیں اب لہسن کی خوشبو نکلنے لگے تو اس میں ہری مرچ کا پیسٹ ڈال دیں اب اسے دم والی آنچ پر پکائیں اور ڈھکن بند کردیں اب 10 منٹ کے بعد چیک کریں کلیجی گل جائے گی اور اب نمک ڈالیں اور لیموں کا رس مکس کریں اور گرم سرو کریں بچے گی نہیں اتنی مزے کی بنی ہے😁😁😁😁😁😁😁
Similar Recipes
More Recipes
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Karlos Castañeda
-

Japanese Tornado Omelette Rice
Terris Tse
-

Terris Tse
-

Terris Tse
-

Salma Ahmed
-

Kiran Asghar
-

Farah Fari
-

Sumreen Farooq
-

Rabiqa Ahsan
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Maryam Shakoor
-

Lubna’s Kitchen
-

Umme Yousuf
-

Yakasai's Kitchen👩🍳







Comments (2)