گوشت کا قورمہ
Steps
- 1
پہلے گوشت کو صاف کر لیں اب اس میں سارے مصالحے بس پسا گرم مصالحہ نہیں ڈالیں سارے مصالحے ڈال کر گوشت کو دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں
- 2
اب ایک پین میں تیل ڈال کر پیاز کو براؤن کرلیں اور نکال لیں اب اسی تیل میں میری نیٹ گوشت ڈال دیں اور اچھی طرح بھنائ کریں جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں دو گلاس پانی ڈال کر آدھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں
- 3
اب گوشت گلنے لگے تو اس میں براؤن پیاز بلینڈ کرکے ڈال دیں اور 10 منٹ پکنے دیں اب جیسے ہی تیل اوپر آنے لگے تو اس میں پسا گرم مصالحہ ڈال دیں اور 5 منٹ دم پر رکھ دیں اب ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں اب سرو کریں انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

High protein Healthy tasty unique peanut powder Ladoo
Ramaben Joshi
-

Benne Wafers (Sesame Seed Cookies)
Maggie Conlon
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Protein Packed Salad/ High Protein Salad For Breakfast
Navnita Jaiswal
-

Liver and Onions (Spirit of '76 Cook Book)
Cluelesskitty
-

High Protein Nutritious Handvo
Bina Anjaria
-

Bacon, Tomatoes, and Sprouts Dish
mary jane
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Bee Vinitra
-

Karlos Castañeda
-

Japanese Tornado Omelette Rice
Terris Tse
-

Terris Tse
-

Terris Tse
-

Salma Ahmed
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Umme Yousuf
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Maryam Shakoor
-

Lubna’s Kitchen
-

Yakasai's Kitchen👩🍳
-

Maryam Shakoor
-

Terry Sales
-

Fouzia Amin
-

Farah Fari






Comments (3)