Beef minced Pizza🍕

#recreate
بیف قیمہ کا پیزا بہت مزیدار ہوتا ہے اور اسپر وائٹ ساس اور تھوڑی چیز ڈالکر بنائیں تو بہت مزیدار ٹیسٹ ہوگا آج بچوں کو پیزا بہت یاد آرہا تھا تو میں نے ریسٹورینٹ اسٹائل میں بنا کر سرو کیا ساتھ گارلک پاوڈر اور کٹی مرچ اور کیچپ رکھیں بچے پیزا ہٹ کو بھول جائیں گے😋
Beef minced Pizza🍕
#recreate
بیف قیمہ کا پیزا بہت مزیدار ہوتا ہے اور اسپر وائٹ ساس اور تھوڑی چیز ڈالکر بنائیں تو بہت مزیدار ٹیسٹ ہوگا آج بچوں کو پیزا بہت یاد آرہا تھا تو میں نے ریسٹورینٹ اسٹائل میں بنا کر سرو کیا ساتھ گارلک پاوڈر اور کٹی مرچ اور کیچپ رکھیں بچے پیزا ہٹ کو بھول جائیں گے😋
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے نرم ڈو گوندھ کر پلاسٹک بیگ میں بند کر کے گرم جگہ پر رکھ دیں اور قیمہ پکانے کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز گلابی کر کے لہسن ادرک ڈالکر بھونیں پھر قیمہ ڈالکر بھونیں
- 2
پھر لال مرچ ہلدی نمک ڈالکر بھونیں
- 3
پھر ایک کپ پانی ڈالکر ٹاپنگ کے لیئے کاٹے گئے ٹماٹر کے بیچ کاپلپ ڈالکر پکنے دیں جب پانی بالکل سوکھ جائے ےو گرم مصالحہ پاوڈر ڈالکر دم پر رکھیں دو منٹ
- 4
ٹاپنگ کی سبزیاں چوپ کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں اور وائٹ ساس کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر وسک کرتے ہوئے پکا لیں گاڑھا ہو تو تھوڑا ٹھنڈا کر کے اسکوئز باٹل میں بھر لیں
- 5
ڈو پھول جائے تو اوون پری ہیٹ کرنے کے لیئے 180 ڈگری پر آن کر دیں اور لارج پیزا ٹرے کو آئل سے گریس کر کے پیزا ڈو اس پر پھیلا کر سائڈز بنائیں
- 6
پھر کانٹے سے پرک کر کے کیچپ اور چلی ساس کا مکسچر اسپریڈ کریں اسپر قیمہ پھیلا دیں
- 7
قیمے پر چوپڈ سبزیاں اسپر اوریگانو اور کٹی لال مرچ چھڑک دیں
- 8
پھر کناروں پر دودھ برش کر دیں اور بیک کرنے کے لیئے اوون میں رکھ دیں جب تک کناروں پر کلر آجائے
- 9
پھر اوون سے باہر نکال کر اسکوئز باٹل سے وائٹ ساس اسکوئز کریں گول دائروں کہ صورت میں اسپر شریڈڈ چیز ڈال دیں اور دوبارہ چار پانچ منٹ بیک کریں کہ تھوڑی چیز میلٹ ہو جائے
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Jowar Poha Chivda Mixture (Zero Oil)
Muniswari.G
-

Radhika Shaparia
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Rachana Sagala
-

Vedangi Kokate
-

jenscookingdiary
-

Ellen_A3
-

Adrianne Meszaros
-

CHAITY MUKHERJEE
-

Humaerah Cuisines -

Anu Sarda
-

Misua Tim Ayam (Misua Noodles with Chicken Steam Soup)
jenscookingdiary
-

Bushra's Kitchen
-

Humaerah Cuisines -

Garbanzo beans pokora kabuli chana pokora
Sima Dutta Biswas
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Simple Rice and beans with stew
OumHisham
-

Aasiya Abubakar Siddique

































Comments (12)