Halla Nakka Dhaba Qeema

حیدرآباد کے راستے میں ہالاناکہ کا ڈھابہ قیمہ بہت ٹیسٹی اور مشہور ہے آج اس کی اصل ریسیپی آپکے لیئے حاضر ہے ۔یہ قیمہ سفر کے لیئے بھی بہت اچھا رہتا ہے اسمیں پسا گرم مصالحہ نہیں ڈالتے بلکہ ثابت ڈالتے ہیں تاکہ قیمے کا رنگ اچھا رہے ۔
Halla Nakka Dhaba Qeema
حیدرآباد کے راستے میں ہالاناکہ کا ڈھابہ قیمہ بہت ٹیسٹی اور مشہور ہے آج اس کی اصل ریسیپی آپکے لیئے حاضر ہے ۔یہ قیمہ سفر کے لیئے بھی بہت اچھا رہتا ہے اسمیں پسا گرم مصالحہ نہیں ڈالتے بلکہ ثابت ڈالتے ہیں تاکہ قیمے کا رنگ اچھا رہے ۔
Steps
- 1
قیمے کو دھو کر اسمیں ایک ٹی اسپون پسا ادرک لہسن تمام ثابت مصالحہ ایک تیز پات اور پسی لال مرچ نمک ہلدی ڈالکر آدھا کپ پانی ڈالکر ابال لیں پانی بلکل خشک کر لیں ۔
- 2
پتیلی میں آئل یا گھی جو بھی لیں اسمیں زیرہ تیز پات ڈالکر پیاز باریک چوپڈ ڈالکر پیاز سوتے کر لیں ہلکا سا کلر آجائے پیاز پر بس ۔
- 3
اب پیاز میں لہسن ادرک بچا ہوا ڈالیں نمک اور ٹماٹر کٹی لال مرچ دھنیہ زیرہ باریک کٹا ڈالکر ٹماٹر گلنے تک ڈھک کر پکائیں ۔
- 4
اب اس مصالحے میں ابلا قیمہ اور دہی ڈالکر پکائیں اگر قیمے میں کسر ہے تو تھوڑا پانی ڈالکر گلا کر بھون لیں اور کٹی ادرک کٹی ہری مرچیں قصوری میتھی اور ہرا دھنیہ ڈالکر 2 منٹ دم دے کر اتار لیں تیار ہے قیمہ پراٹھے چپاتی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Lubna’s Kitchen
-

Dr. RAJNI GUPTA
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Adrianne Meszaros
-

Leelumae
-

sjs2020
-

cindybear
-

Crockpot Octoberfest 🎃Bratwurst 🌭 🎃
Crock Pot Girl 🤡
-

Vidhi Oza
-

🌮🌮 Tortilla Vegetable Samosa 🌮 🌮
Irum Zaidi Home Cooking
-

chef vickytee
-

Cheesy Macaroni in tomato and cream sauce
Loveena Bajaj Salve
-

hafsycakes nd more
-

Sonia Kriplani,,,
-

tanveer sayed
-

Robert Gonzal
-

Adrianne Meszaros
-

Akhilaggarwal














Comments (5)