خستہ چوکور پراٹھا اچار

Fakhra Rubab @cook_18007993
#joy
#mentorship
میرے ہاتھ کی بنی واحد چیز جو میری بیٹی کو پسند ہے
خستہ چوکور پراٹھا اچار
#joy
#mentorship
میرے ہاتھ کی بنی واحد چیز جو میری بیٹی کو پسند ہے
Steps
- 1
گندھے ہوئے آٹے کا پیڑا بنا کے بیل کے اس پر گھی پھیلا دیں۔
- 2
اب بیلی ہوئی روٹی کو ایک طرف سے تہ کریں پھر دوسری،پھر تیسری اور پھر چوتھی طرف سے کر کے اس طرح چوکور شکل بنا لیں۔
- 3
- 4
اب اسے بیل کے مطلوبہ حد تک موٹا رکھ کے گرم توے پہ ڈالیں۔
- 5
ایک طرف گھی ڈال کے الٹ دیں اور پکا لیں پھر دوسری طرف گھی لگا کے پکا لیں۔آنچ درمیانی رکھیں۔
- 6
سحری میں بہترین چیز ہے اچار کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

A Medley Of Independence Day Colours --- Tri- Colour Pilaf
Bina Samir Telivala
-

Joyce and Felix -

Ifeoma Obianagha
-

mary jane
-

Dave Vishakha
-

Dave Vishakha
-

Fish Curry – Chatpati Masala Gravy 🐟🌶️
Khanfaiziya5 -

Tricolour Idli With Dual Chutney
Alka Bhandari
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Sarvat Hanif
-

Short rib birria tacos/or ramen
Chef Bryce
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Adrian T
-

Ramzan Special : Lemon ICE TEA
Arafat Khan
-

Ranjana Gupta
-

Julia Amar
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Javeria Mateen
-

Mk Mahwish
-

Hina Ibrahim
-

Maria Emmanuel
-

Hamna Arooj
-

Sana Rizwan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/14904602




















Comments