چکن کے پکوڑے

#mentorship
بہت مشکل سے ریسیپی ملی ہے،میری بیٹی نے کہیں کسی کے گھر کھائے تھے لیکن پتا نہیں تھا کیسے بنے ہیں۔آج آخر کار پتا چلا ہی لیا
چکن کے پکوڑے
#mentorship
بہت مشکل سے ریسیپی ملی ہے،میری بیٹی نے کہیں کسی کے گھر کھائے تھے لیکن پتا نہیں تھا کیسے بنے ہیں۔آج آخر کار پتا چلا ہی لیا
Steps
- 1
چکن کو دھو کے چھوٹی کیوبز میں کاٹ لیں۔
- 2
اب اس میں سرکہ،سویا ساس،چلی ساس،نمک،کالی مرچ ملا کے مکس کر کے رات بھر رکھ دیں۔
- 3
- 4
اب اس چکن میں پیاز باریک کتر کے،ہری مرچ پسی ہوئی،ہرا دھنیا،میدہ اور بیسن چھڑکیں اور ہلکا سا پانی کا چھینٹا لگا کے پکوڑوں جیسا آمیزہ بنا لیں۔
- 5
- 6
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چمچ کے ساتھ آمیزے کو پکوڑوں کی طرح ہلکی آنچ پہ سنہری ہونے تک تل لیں۔
- 7
گرم گرم پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Street style - Moong Dal Pakoda
Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Monika Jain
-

Pan-Seared Salmon with Sautéed Vegetables
Xavier Seror
-

Muniswari.G
-

Vilde!:)
-

Naheed Alam
-

Eva Saida
-

Eva Saida
-

Authentic Indian Dal Makhani Recipe from a Restaurant
Sula Indian Restaurant
-

Cajun pasta (chicken, shrimp, sausage)
John Livingston
-

Alena
-

The Star of Prawn Curries – Goan Prawn Curry Recipe
Sula Indian Restaurant
-

Bina Anjaria
-

Fakhra Rubab
-

Zobia Sajjad
-

Angela 🥗
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad
-

Fakhra Rubab
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad
-

Zobia Sajjad























Comments