چکن تکہ پیزا💕

رمضان میں پکوڑے سموسے چاٹ ہمارے فیورٹ اور بچوں کے موسٹ فیورٹ فوڈ آٸٹم چکن تکہ پیزا جو ریگولر بھی بنالو تو شوق وذوق سے کھالیں گھر میں بنا ہو تو ہیلدی ذائقہ دار اور مما کے ہاتھ سے بنا تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتا ہے
#joy
چکن تکہ پیزا💕
رمضان میں پکوڑے سموسے چاٹ ہمارے فیورٹ اور بچوں کے موسٹ فیورٹ فوڈ آٸٹم چکن تکہ پیزا جو ریگولر بھی بنالو تو شوق وذوق سے کھالیں گھر میں بنا ہو تو ہیلدی ذائقہ دار اور مما کے ہاتھ سے بنا تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتا ہے
#joy
Steps
- 1
سب سے پہلے میدے میں نمک ایسٹ انڈے تیل بیکنگ پاٶڈر مکس کرلیں پھر آہستہ آہستہ نیم گرم دودھ ڈال کر ڈو ریڈی کرکے ایک طرف کور کرکے گرم جگہ رکھ دیں تاکہ اچھے سے راٸز ہوجاۓ
- 2
اس کے بعد چکن قیمہ میں تکہ مصحالہ ادرک لہسن پیسٹ آٸل دہی لگارک اچھے سے میرینٹ کرکے رکھ لیں
آدھے گھنٹے میرینیشن کافی ہے اسے ہلکے سے آٸل میں پکاکر ریڈی کرکے کوٸلہ کا بگھار دے کر باربی کیو کرلیں - 3
ڈو راٸز ہوجاۓ تو اسے پھر سے ہلکے ہاتھ سے گوندھ کر دوبارہ پیڑا بنائيں اور دو حصوں میں ڈیواٸٹ کرلیں اس سے دو ریگولر پیزے آرام سے بن سکتے ہیں
- 4
اوون کو آدھے گھنٹے پہلے پری ہیڈ کرلیں 250 فارن ہاٸیٹ پہ تاکہ پیزا فٹافٹ ریڈی ہوجاۓ میرا پیزہ 20 منٹ میں ریڈی ہوجاتا ہے
- 5
پتیلے میں بنانا چاہٸیں برنر پہ جس طرح چاہیں بنائيں میں چولہے کی میڈیم آنچ پہ توا رکھ کر بھی بناتی ہوں بس آنچ اورکورنگ کا خیال رکھیں اس میں
- 6
ڈو کو اوون ٹرے میں ہلکی سی گریسنگ کرکے اپنے مرضی کی شیپ دے لیں میں نے اپنی ٹرے کے حساب سےشیپ دی ہے پھر اسے کانٹے سے گود لیں
- 7
پھر اس پہ پیزہ ساس لگاٸیں اچھے سے تھوڑی ایک لٸیر کرش موزریلا چٹر چیز ڈالیں اور ایک لٸیر چکن تکہ قیمہ کو اس پر پھیلادیں پھر اس پر شملہ مرچ اولیوو ڈالیں اور دوبارہ ایک لٸیر چیز کی ڈالیں کہ وہ اچھے سے کور ہوجاۓ پھر اوریگانو چلی فلیکس اوپر سے چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 20 سے پچیس منٹ کا ٹائم سیٹ کریں لیجٸیے بی منٹ بعد مزیدار جوسی یمممممی پیزہ ریڈی ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Shari Meyer
-

Sudipa Gope
-

Fried Chicken in Panko Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Mad Cook
-

Sudipa Gope
-

1 Ingredient Watermelon Sorbet
Rumana Irfan
-

Authentic Indian Dal Makhani Recipe from a Restaurant
Sula Indian Restaurant
-

Cajun pasta (chicken, shrimp, sausage)
John Livingston
-

Alena
-

Honey sesame green beans salad
Layla (lulu)
-

Zainab Hossain
-

Somi Ali
-

Ashi Mir Lahorizaiqa.pk
-

Fruit Chaat With Mosambi Tang Twist 😋🍌🍓🍑
Bushra Mazhar
-

Geeta Godhiwala
-

Savaira Momin
-

Ashi Mir Lahorizaiqa.pk
-

Nimra Ch
-

Sana omar
-

Sharmeela Rathore














Comments (4)