چکن سوپ

سوپ تو جب چاہے بناسکتے ہیں لیکن سردیوں میں تو سوپ کا کچھ اور ہی مزہ ہے۔۔۔
تو ابھی بنائیں اور انجوائے کریں اپنی فیملی کے ساتھ،،،
چکن سوپ
سوپ تو جب چاہے بناسکتے ہیں لیکن سردیوں میں تو سوپ کا کچھ اور ہی مزہ ہے۔۔۔
تو ابھی بنائیں اور انجوائے کریں اپنی فیملی کے ساتھ،،،
Steps
- 1
سب سے پہلے چکن کو دھو کر ابال لیں۔ابالتے وقت اسمیں کالی مرچیں پسی ہوئی ڈال دیں۔۔اور ریشہ کرلیں۔
- 2
جب ابل جاے تو اس پانی میں سے چکن نکال کر اس پانی میں سویا سوس،،چیلی سوس اور سرکہ ڈال کر ابال لیں۔۔
- 3
پھر اسمیں تھوڑے سے مکس ہرب ڈال دیں اور ریشہ کی ہوئی چکن ڈال دیں۔اور چمچہ چلاتی رہیں ۔
- 4
پھر کارن فلور کو ایک پیالی میں گھول لیں۔۔اور انڈوں کو بھی پھیٹ لیں۔۔
- 5
پھر پہلے کارن فلور ڈالنا ہے تھوڑا تھوڑا،،اور ڈالتے وقت چمچہ مستقل چلانا ہے۔۔
- 6
پھر تھوڑا پکائیں اگر گاڑھا ہو جائے تو اسمیں انڈا ڈال دیں ،،ورنہ کارن فلور اور گھول کر ڈال دیں۔۔
- 7
اور پھر تھوڑا پکائیں ،اور چکھ کر دیکھ لیں کہ نمک وغیرہ کم ہوں تو اور ڈال دیں۔۔
لیجیے آپکا گرمہ گرم سوپ تیار ہے۔۔پاپڑی ہوں تو وہ بھی ڈال کر کھائیں۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken in Homemade Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Pragati Hakim
-

Dal Khichdi (One Pot Healthy Meal 🥘)
Alka Bhandari
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Adrak - Pudina Chai --- Indian Ginger - Mint Tea, A Wellness Drink In Monsoon
Bina Samir Telivala
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

swimmerjs
-

Adrianne Meszaros
-

Low Carb (Keto-Friendly) 90 Second Bread
Solcire Roman
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Mukesh Patel
-

Rita Talukdar Adak
-

Teriyaki Chicken with Broccoli & Mushrooms
Madhumita Bishnu
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

#cook pad India#Velvet Sponge Beetroot Ragi Red cake#
Usha Ravishankar
-

Seviyan Kheer / Vermicelli Kheer
Nikita Choithani
-

Chinnu Dora
-

Tri colour coconut 🥥burfi/tiranga recipe independence day
Nargis shaikh Shaukat




















Comments (7)