Beef current pulao

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں بیف کرنٹ پلاؤ جو کہ شادیوں میں بنایا جاتا ہے
اس میں زرشک شیریں ڈالا جاتا ہے اور اس میں مصالحہ زیادہ ہوتا
ہے پھیکا نہیں ہوتا تو چلے اج ایک نئی ریسیپی کے ساتھ
Beef current pulao
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں بیف کرنٹ پلاؤ جو کہ شادیوں میں بنایا جاتا ہے
اس میں زرشک شیریں ڈالا جاتا ہے اور اس میں مصالحہ زیادہ ہوتا
ہے پھیکا نہیں ہوتا تو چلے اج ایک نئی ریسیپی کے ساتھ
Steps
- 1
سیلا چاول دو گھنٹے کے لیئے بگھو دیں
- 2
پریشر ککر میں چھ گلاس پانی ڈال کر سارے یخنی کے اجزاء ڈال کر پندرہ منٹ پکائیں سٹیم ریموو کریں اور بوٹیاں نکال کر علیحدہ کریں اور یخنی چھان کر علیحدہ کر لیں
- 3
ایک پین میں گھی ڈالیں پیاز کو سنہرا کریں لہسن پیسٹ ہری مرچ پیسٹ ڈالیں پلاؤ مصالحہ الو ڈال کر بھنائ کرلیں دہی ڈالیں اور گوشت ڈالیں پندرہ منٹ تک پکائیں
- 4
مصالحہ بھون جائے تو یخنی ڈالیں اور ایک بوائل ائے تو چاول ڈالیں پانی خشک ہو تو
- 5
زرشک شیریں ڈالیں اور پندرہ منٹ دم پر رکھے
- 6
گرم گرم سرو کریں اور رائتے ہری چٹنی کے ساتھ انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

Sudipa Gope
-

Healthy tasty energy yukt drumstick soup
Ramaben Joshi
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Deepa Rupani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sangita Vyas
-

Sampada Shrungarpure
-

Healthy Mango Oats Dryfruit Smoothie Bowl
Rita Talukdar Adak
-

Adam Janowski
-

Lamisha Binte Sina Tasnim
-

Annik B
-

Sonya Bankester
-

Riya dey
-

Minced Pork with Preserved Potherb Mustard 雪菜炒肉碎
Joyce and Felix -

Annik B
-

Potatoes n pasta salad with honey mustard dressing 💞
Kiran Shoaib
-

Linda L.
-

Deexmuye -

Sudipa Gope
-

Strawberry Peanut Butter Smoothie
Sarita Srivastava
-

Umme Yousuf
-

Sudeshna Rajib Das












Comments (5)