پینٹ چاکلیٹ بٹر
آج پہلی بار بنایا اور بہت اچھا بنا
Steps
- 1
سب سے پہلے مونگ پھلی کو بھون لیں ہلکی آنچ پہ
- 2
اب اک کپڑے پہ رکھ کہ مسل لیں تاکہ چھلکے اتر جایں
- 3
اب گرینٹڈر میں ڈال کہ گرینڈر پلس موڈ پہ چلایں جب پوڑر بن جاے تو اس کو چمچہ سے مکس کریں
- 4
اور دوبارہ گرینڈ کریں یہ عمل چار سے پانچ بار کریں ہر بار چمچہ سے مکس ضرور کریں اب اس میں چوکو چپ بھی ڈال کہ پیس لیں
- 5
کچھ دیر بعد یہ مکھن جیسا ھوجاے گا پھر شہد مکس کریں دوبارہ چلایں
- 6
جب بلکل مکھن جیسا ھوجاے تو نکال کہ کیسی جار میں رکھ لیں
- 7
بہت مزے کا اور باراز سے اچھا بنے گا اور سستا بھی
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Mad Cook
-

Boneless chicken rice 🍚 mix with veggies 🌶
Shadab Nayyer
-

Macintosh
-

California Farm Tea Smoked Chicken Quarter or Turkey Thigh
Hobby Horseman
-

Minal Shah
-

Sudeshna Rajib Das
-

Tatyana Layne
-

Bachelor Pizza By Chef Leo Robert
Leo Robert
-

faridah salihu
-

Jyoti Prakash Assudani
-

deezer's kitchen
-

faridah salihu
-

Indrani Chatterjee
-

Sudipa Gope
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15985349




















Comments (4)