بھنڈی گوشت
چھوٹی چھوٹی بھنڈی اور بکرے کا گوشت
واہ کیا بات ھے
Steps
- 1
سب سے پہلے بھنڈی کو دھو کہ سوکھا لیں
- 2
گھی میں پیاز کو فرائ کریں
- 3
جب پیاز فرای ھوجاے تو لہسن ادرک پیسٹ ہلدی نمک دھنیہ پوڑر ڈال کہ بھون لیں
- 4
جب مسالہ بھون جاے تو گوشت ڈال دیں میں لہسن کی ڈنڈی بھی ڈالتی ھوں تاکہ گوشت جلدی گل جاے جب گوشت بھون جاے تو اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جاے
- 5
جب تک گوشت گلتا ھے بھنڈی کی ٹوپی کو چاروں طرف سے اتارلیں بیج سے کٹ لگا دیں
- 6
جب گوشت گل جاے تو اسکو دوبارہ بھون لیں جب گوشت اچھے سے بھون جاے تو دہی کو پھینٹ کے ڈال دیں
- 7
جب دہی کا پانی خشک ھوجاے تو اس میں ہری مرچ ڈال کہ بھون لیں اور بھنڈی ڈال دیں
- 8
اور ہلکے ہاتھ سے اک منٹ بھون لیں
- 9
پھر تھوڑا پانی ڈال کہ آنچ تیز رکھیں اور پانی گرم ھوجاے تو دم پہ رکھ دیں کیونکہ پانی تھوڑا ہی ڈالنا ھے کم شوربہ رکھیں دس منٹ بعد بھنڈی گوشت تیار ھے ہرا دھنیہ اور پیسا گرم مسالہ ڈال دیں
- 10
نان یا روٹی کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Heena Jani
-

Kulsoom Bukhari
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

youngchef14
-

Roasted Honey 🍯 Pork Tenderloin
Crock Pot Girl 🤡
-

The Best Chocolate Chunk Scones Recipe
Fumie's Recipe
-

Chef Mommy Nessa
-

Robert Gonzal
-

Afshan Arif
-

Aisha BG Kyari
-

Eggless Vanilla Chocochips Cake 🍰
Ujjaini Basu
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Munvi
-

Maya's Recipe's
-

Spicy Coconut powder (chammanthy podi for rice)
Anjana Balakrishnan
-

kiaan saha
-

Kaneez E Abiha
-

Raw papaya shallots,an easy curry for rice
Anjana Balakrishnan























Comments (2)