3 Layered Oreo dessert🍹 3 لٸیر اوریو ڈیزرٹ 🍹

#Cookpadsalgirah
#mentorship
#3_layered_dessert
میٹھا ہو اوریو میں ہو چاکلیٹی ہو تو سمجھیں بچے فل ٹو فلیٹ پتہ نہیں کیوں آج کل کے بچوں کو چاکلیٹی فلیورز سے اتنا پیار ہے آٸسکریم ہو ڈیزرٹ ہو چاۓ کے ساتھ ہو بس چاکلیٹی فلیور میں اوریو ایڈ ہونے چاہٸیے خیر ہمیں تو بچوں کے من پسند ڈشز کھلانے ہیں تو ٹراٸی مارتے رہتے انہیں خوش ہوتے دیکھ کر خود بھی خوش ہوجاتے تو بنایا اوریو 3 لٸیر ڈیزرٹ اور بچوں کو ہمیشہ کی طرح پسند آیا آپ بھی اپنے بچوں کے لٸیے ٹراٸی کریں 💝💝

Steps
- 1
سب سے پہلے کسٹڑڈ ریڈی کرلیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں
ہاف اوریو کو کرش کرلیں
کیلے کٹنگ کرلیں
جیلی ایک کپ پانی میں ریڈی کرکے ٹھنڈا ہونے پہ کٹنگ کرلیں - 2
اب ٹرانسپیرنٹ گلاس یا باٶل لیں اس میں سب سے پہلے کرش اوریو کی لٸیر لگاٸیں
پھر کسٹڑڈ کی لٸیر پھر کیلے اور جیلی کی لٸیر لگاٸیں
پھر کسٹڑڈ کی لٸیر لگاٸیں اوپر اوریو اور ویسپی اور جیلی سے ڈریسنگ کریں ساتھ ہی کرش اوریو اسپرنگ کردیں - 3
زبردست ڈیزرٹ ریڈی ہے😍
- 4
ایزی ٹو کک 😋😋😋
- 5
💞💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Creamy Mango Chikoo Twist Milkshake (Eid Special Refreshing Drink)
Krishna Dholakia
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Kshama's Kitchen
-

Madhvi Srivastava
-

Carla Bolaños
-

Soumini Bhattacherjee
-

Hetal Poonjani
-

Melissa Murray
-

Turkey Breakfast Wrap (Low Carb/Lower Sodium)
Braiden Slagle -

Southeast Asian Dessert •Easy Thai Style Homemade Cendol • Lod Chong Singapore
ThaiChef food by chef Peach
-

Chicken sloppy joe in taco bowl
Macintosh
-

Chicken sloppy joe in taco bowl
Macintosh
-

Turkey Breakfast Wrap (Low Carb/Lower Sodium)
Braiden Slagle -

Priyangi Pujara
-

Sarah Ali 🧑🍳
-

Ginger Tea / Fat cutter drink-1
Komal Dattani
-

Chocolatey Waffle with Ice cream (Three Layers)
Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Mythri Rathi
-

Aamna Saad
-

Vaishali Suhas

Comments (10)