مزیےدار آلو بھری مرچ
رمضان کی تیاری
Ramadan ki tiyari #Crl
Steps
- 1
دو ابلے آلو کدوکش کرلیں
- 2
اب اس میں اک ٹی اسپون تکہ مسالہ اک ٹی اسپون چلی سوس اک ٹی اسپون کٹی لال مرچ لیمن جوس مکس ھرب ڈال کے مکس کرلیں
- 3
جب اچھے سے مکس ھوجاے تو پانچ منٹ رکھ دیں
- 4
پانچ منٹ رکھ دینے سے مسالہ اچھے سے میرینٹ ھوجاے گا
- 5
اگر نمک کم لگے تو ڈال دیں
- 6
اب بیسن لیں اس میں چلی سوس تکہ مسالہ کٹی مرچ مکس ھرب ڈال کہ اک گاڑھا پیسٹ بنالیں اتنا گاڑھا ھو کہ مرچ پہ کوٹ ھوجاے
- 7
مرچ میں کٹ لگایں اور آلو والا آمیزہ بھر لیں اور بیسن میں کوٹ کرلیں
- 8
اس طرح تمام بھر لیں تیل کو گرم پہ رکھ دیں بہت تیز گرم نھی کریں
- 9
اب ان سبکو آئل میں فرائ کرلیں مزےدار آلو مرچ تیار ھے اور یہ ریسیپی مکمل طور پہ میری ھے اور بہت ہی مزے کی بنی ھے ضرور بنایں
Similar Recipes
More Recipes
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Slow Cooker Beef & Cheese Pasta
Nichole
-

Crystal
-

Annik B
-

Gabby 🌅
-

Tara Cara
-

Tara Cara
-

Tara Cara
-

Gupta Mithlesh
-

Strawberry dry fruit shake (fresh strawberry)
Monika gupta
-

Irish potatoes and veggies porridge 😋
Munari Food Hub
-

Chef Tripti Saxena
-

Supriya Shenoy
-

Vijeta @myfancyflair
-

Sakshi Nillawar




























Comments (11)