Peshawar Qissa Khwani Bazaar Ki Kheer

پشاور کی معروف قصہ خوانی بازار کی رسک والی کھیر ۔۔
یہ کھیر قصہ خوانی بازار میں برسوں سے بک رہی ہے اسکا ذائقہ بہت عمدہ اور ٹیکسچر بہت مخملی ہوتا ہے ایک بار بنا کر دیکھیں یقینا پسند آئے گی ۔
Peshawar Qissa Khwani Bazaar Ki Kheer
پشاور کی معروف قصہ خوانی بازار کی رسک والی کھیر ۔۔
یہ کھیر قصہ خوانی بازار میں برسوں سے بک رہی ہے اسکا ذائقہ بہت عمدہ اور ٹیکسچر بہت مخملی ہوتا ہے ایک بار بنا کر دیکھیں یقینا پسند آئے گی ۔
Steps
- 1
چاول دھو کر 2 گھنٹے بھگو کر 1/4 کپ دودھ ڈالکر پیس لیں پاپے / رسک بھی گرینڈر میں پیس لیں اور پسے چاول میں ملا لیں
- 2
دودھ چولھے پر رکھ کر ابال آنے کے بعد چاول اور پاپے ڈالکر پکائیں دھیمی آنچ پر چمچ چلاتی رہیں تک رک کر
- 3
جب گاڑھی ہوجائے کھیر تو چینی اور کیوڑا ڈالکر پکائین 15 منٹ پھر چولھا بند کرکے کھویا مکس کرکے ڈش میں نکال کر بادام پستہ چھڑک کر سرو کریں فریج میں ٹھنڈی کرکے
Similar Recipes
More Recipes
-

Mallika Ramshatriya
-

Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sarvat Hanif
-

Sudipa Gope
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Lance Wilson
-

Taylor Topp Comacho
-

Dan Flynn
-

fenway
-

shaima'u minkaila Ilyasu
-

Mamta Sahu
-

Pasta jollof with tamarind juice
shaima'u minkaila Ilyasu
-

ushaba jadeja
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Mamta Pandya
-

Krishna Sharma
-

Payal Rathi
-

Nicolette Petersen














Comments (6)