پیٹھے کا حلوہ

#mentorship
میں نے پہلی بار بنا ہے اور امید سے اچھا بن گیا ہے ورنہ یہ حلوہ بنانا مجھے کوئی راکٹ سائنس لگتی تھی،اس چکر میں تین بار پیٹھا لا کے،پڑا پڑا خراب کر کے پھینک چکی تھی،اس بار اللہ کا نام لے کے ہمت کر ہی لی۔
پیٹھے کا حلوہ
#mentorship
میں نے پہلی بار بنا ہے اور امید سے اچھا بن گیا ہے ورنہ یہ حلوہ بنانا مجھے کوئی راکٹ سائنس لگتی تھی،اس چکر میں تین بار پیٹھا لا کے،پڑا پڑا خراب کر کے پھینک چکی تھی،اس بار اللہ کا نام لے کے ہمت کر ہی لی۔
Steps
- 1
کدو چھیل کے ٹکڑے کر کے اس کو بالکل آہستہ چولہے پہ آدھا کپ پانی ڈال کے ڈھک کے گلنے کے لئے رکھ دیں۔
- 2
اس کو چمچ سے پیس لیں،یہ اتنا گلا ہونا چاہیے۔
- 3
گھی گرم کر کے اسمیں اس مکسچر کو ڈالیں،چینی،الائچی پاوڈر ڈال کے اس کو چینی کا پانی خشک ہونے تک درمیانی آنچ پہ پکائیں۔
- 4
اس کے بعد اتنا بھونیں کہ گھی چھوڑ دے،پھر اس میں زعفران کیوڑہ اور چاہیں تو پستہ کاٹ کے ڈالیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Ryan
-

Lubna’s Kitchen
-

Dr. RAJNI GUPTA
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Crock Pot Girl 🤡
-

How to Cook Perfect Bitter Melon Soup,Low Bitterness,Perfect texture and still intact |Thai Style
ThaiChef food by chef Peach
-

Tronél Candiotes-Strydom
-

MomNasreen -

Fakhra Rubab
-

Iqra Farrukh
-

Mushroom pancetta pasta poached egg on top
Takoyakinori
-

Zainab Musa
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Pradnya Khadpekar
-

Pradnya Khadpekar


















Comments