Mashed Potatoes

#ambassador
اسٹیک کے ساتھ ویجیز کے علاوہ میشڈ پوٹاٹوز بہت مزے کے لگتے ہیں میرا بڑا بیٹا تو خاص طور سے فرمائش کر کے بنواتا ہے
Mashed Potatoes
#ambassador
اسٹیک کے ساتھ ویجیز کے علاوہ میشڈ پوٹاٹوز بہت مزے کے لگتے ہیں میرا بڑا بیٹا تو خاص طور سے فرمائش کر کے بنواتا ہے
Steps
- 1
آلو ابال لیں بالکل گل جائیں تو چھلکا اتار دیں
- 2
پوٹاٹو میشر سے اچھی طرح میش کریں میں اکثر بڑی چھلنی سے دبا دبا کے نکال لیتی ہوں تو بالکل کریمی ہو جاتا ہے
- 3
پھر اسمیں کریم ایک ایک ٹیبل اسپون ڈالکر مکس کریں اگر پورے 4 ٹیبل اسپون کریم کی ضرورت ہو تو ڈالیں ورنہ پوری ڈالنے کی ضرورت نہیں
- 4
پھر مکھن اور نمک مرچ مکس کر لیں اور چکھ کے دیکھ لیں کم زیادہ کی جا سکتی ہے اپنے ٹیسٹ کے مطابق
- 5
میں نے ویجیز کے ساتھ سرو کیا ہے پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل ڈالکر اسمیں بھر کے پائپ کیا اور ہر روزیٹ پر ایک ابلا مٹر رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bianca Mwale
-

Bianca Mwale
-

Light Fluffy Chocolate Sponge Cake
Bianca Mwale
-

Fauziyya Only Delish Brands
-

Plantain pudding with fish sauce
Irenimofe💕✨
-

Archana Agrawal
-

Ayam penyet (Indonesian Fried Chicken)
Francesco
-

Fumie's Recipe
-

Crockpot Mexican Pulled Chicken
jaysongeisler -

Chocolate Buttermilk Pound Cake
Sonya Bankester
-

Sonya Bankester
-

Steak Taco Bowls with Cilantro Lime Rice
Hannah Loebis
-

Aisha Ibrahim musa
-

Sharmin Zshan
-

Darshana Patel
-

Khada Tawa pulao || तवा पुलाव #nice #ricerecipe
Desividesifoodie foodie
-

Alka Bhandari
-

Durreshahwar Khan
-

Alka Bhandari
-

SA_ Kitchen
-

SA_ Kitchen
-

Kachu Loti (Arum lob)with prawn #cookpad
Sumita Saha










Comments (4)