کیریمل چاکلیٹ کیک

اک چھوٹی سی کوشش کوک پیڈ کی سالگرہ پہ کی ھے اور بہترین بنایا یہ کیک کاش کہ میں سبکو بنا
کہ کھلاتی اور سب ہی انجوائے کرتے
بہت ہی مزے کا بنا بہن سروش آپ کے لیے اور تمام
کوک پیڈ ممبرز کے لیے ❤❤❤❤
اللہ ھم سب کا ساتھ قائم رکھے اور ہر خوشی کے
موقعے پہ سب ساتھ ھوں آمین
HappyBrithday🎂
cookpad Pakistan turns4🎂
کیریمل چاکلیٹ کیک
اک چھوٹی سی کوشش کوک پیڈ کی سالگرہ پہ کی ھے اور بہترین بنایا یہ کیک کاش کہ میں سبکو بنا
کہ کھلاتی اور سب ہی انجوائے کرتے
بہت ہی مزے کا بنا بہن سروش آپ کے لیے اور تمام
کوک پیڈ ممبرز کے لیے ❤❤❤❤
اللہ ھم سب کا ساتھ قائم رکھے اور ہر خوشی کے
موقعے پہ سب ساتھ ھوں آمین
HappyBrithday🎂
cookpad Pakistan turns4🎂
Steps
- 1
سب سے پہلے پین گریس کریں اور میدہ ڈسٹ کرکے رکھ لیں
- 2
چینی کو پیس لیں
- 3
دودھ میں سرکہ ڈال کہ سائڈ کردیں
- 4
اب انڈے کو بیٹ کریں چار منٹ
- 5
جب کریمی ھوجائے تو چینی ڈال کے بیٹ کریں
- 6
دو منٹ بعد وینلا ایسینس اور آئل ڈال کے دو مٹ بیٹ کریں
- 7
پتیلی کو گرم کرنے رکھ دیں دس منٹ فل آنچ پہ پھر ہلکی آنچ پہ رکھ دیں
- 8
اب میدے کو تھوڑا تھوڑا کرکے ہاتھ سے مکس کریں ساتھ ملک سرکہ والا بھی ڈالتے جایں
- 9
ہلکے ہاتھ سے مکس کریں اور جب مکس ھوجائے تو مولڈ مں ڈال دیں
- 10
اب گرم پتیلے میں بیک کرلیں 30منٹ
- 11
انشاءاللہ پرفیکٹ بن جائے گا ٹھنڈا ھونے پہ پین سے نکال لیں اب چایں تو کناش یا کیرمل اوپر لگادیں یا سادہ رکھنے دیں
- 12
مزےدار کیریمل چاکلیٹ کیک انجوائے کریں
- 13
نوٹ
میدہ کوکو پاوڑر اور بیکنگ پوڑر تین بار چھان لیں پہلے
Similar Recipes
More Recipes
-

Cook1999 -

Cook1999 -

Air Fryer Salmon, Potato and Med Veg
Cook1999 -

Spiced Edamame & Cranberry Rice
Rekha Bapodra
-

OnlyProven Recipes
-

Cook1999 -

Title Homemade Mango Ice Cream
Pratikshya Mahapatra
-

Cook1999 -

Jon Michelena
-

Nutan Shah
-

dflynch
-

Minda
-

Smiley_blu3
-

Vincent Broich
-

Bhuna Karela (Bitter gourd dry)
Swagatika
-

Daxa Parmar
-

Vincent Broich
-

Fireless Chocolate Gujiya (Holi Special)
Daxa Parmar
-

Bushra Mazhar
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Sushma Savla
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta

























Comments (2)