چکن بفیلو ونگ..اور بلیو چیز ڈریسنگ
#desiMeal 12
Steps
- 1
چکن ونگز کو دھوکر چھلنی میں رکھ دیں سویا ساس اور چلی ساس کو ایک کٹوری میں مکس کرلیں
- 2
ایک پیالے میں میدہ نمک اور لال مرچ ڈال کر اس کو مکس کرلیں
اس میں ونگز ڈال کر رول کرلیں تاکہ میدہ اچھی طرح چاروں طرف لگ جائے - 3
اب مارجرین کو یا تیل کو گرم کریں اس میں سویا ساس اور چلی ساس جو مکس کیا تھا وہ اور لہسن اور کالی مرچ یا سفید مرچ ڈال کر بس ایک منٹ گرم کریں تاکہ وہ مکس ھوجائے
- 4
اب کڑاھی میں تیل گرم کرلیں اور ونگز کو گولڈن براؤن تل کر نکال لیں
- 5
ٹشو پر رکھتے جائیں
- 6
ونگز رکھ کر ان پر پھیلاکر وہ مکسچر ڈال دیں جو تیار کرکے رکھا تھاونگز رکھ کر ان پر پھیلاکر وہ مکسچر ڈال دیں جو تیار کرکے رکھا تھا
- 7
بلیو چیز ساس ایک ڈش میں تمام چیزیں مکس کریں کانٹے سے پھینٹ لیں اور ونگز کے ساتھ مزے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Supriya Devkar
-

Shital Jataniya
-

Sarvat Hanif
-

Bennett
-

Passion fruit Cream cheese Cake
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Archana Agrawal
-

Nana Aliyu
-

Kulsoom Bukhari
-

pam.healy65
-

Leelumae
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Ruby33
-

sartbu
-

@Tehmina_Ameen
-

Rahma Tijjani
-

Sarwat Ashraf
-

Umluq Mohamed
-

Sarwat Ashraf
-

Rahma Tijjani
-

My Tenderloin pork in a Mustard sauce 😍
Maureen 😀
-

Qeema Aaloo (Dhaba Style) with Roti
Muskaan Kashif
-

Ñôôri Màlîk















Comments