Cappuccino at home
#Wearetogather coffee lover
Steps
- 1
ایک کپ یا ڈش میں کافی پسی چینی کو مکس کر لیں
- 2
پھر اس میں ایک چمچ گرم پانی ڈال کر مکس چمچ کی مدد سے مکس کر کے پھینٹیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کے پھینٹیں,10 سے 15 منٹ تک کیونکہ ہاتھ سے پھینٹنے سے وقت لگتا
- 3
اس کا مکسچر کریمی اور فلفی ہو جائے گا اور یہ لائٹ براون کلر میں آجائے گا۔۔ کافی مکسچر تیار ہے
- 4
اب ایک کپ میں کافی کا مکسچر ڈال دیں اور تھوڑا سا پریزینٹیشن کے لئے رکھ دیں
- 5
پھرجب کپ میں کافی مکسچر ڈال لیں تو اس میں گرم دودھ ڈال دیں اور اور چمچ کی مدد سے مکس کر لیں
- 6
پھر جو کافی کا مکسچر پریزینٹیشن کے لئے رکھا تھا اور ڈال لیں اور ٹوتھ پک یا چمچ کی مدد سے ڈیزائن بنا لیں مزیدار کافی تیار ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Nutella Banana Peanut Butter Spring Rolls
The_Road_Less_Devoured
-

Kels Ro
-

shamsiyya musa Abba
-

Shruti Nikam
-

Ruchi Agarwal
-

Vidhi agarwal
-

Lynn Sasha
-

South Indian platter - meduvada
Falgooni Mangrola
-

Neelam Bhatiaparwani
-

Suvas Shah
-

_pjs kitchen_
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12250871
















Comments (7)