Paay 🐂

#cookwithhuma
میں نے پہلے بھی بتایا کہ میرے گھر سحری بڑے اہتمام سےہوتی ہے نہاری اور پائے بڑے شوق سے کھائے جاتے ہیں بلکہ پائے صرف گرم مصالحے اور لہسن ادرک پیاز کے ساتھ ابال کر گلا کر اسکے سوپ سے بھی پراٹھے کھائے جاتے ہیں جو سحری میں بہت مزے دار لگتے ہیں 😋

Steps
- 1
پائے ثابت گرم مصالحے کٹی پیاز لہسن ادرک نمک ہلدی ڈال کر پانی ڈالیں اور گلا لیں عموما" چھ گھنٹے لگتے ہیں گلنے میں شروع میں ڈھکن ہٹا کر ابالیں جب پانی تھوڑا کم ہو تو ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں
- 2
پھر ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز بلینڈ کر کے لہسن ادرک کے ساتھ ڈال کر بھونیں پھر ہلدی لال مرچ پیپریکا دھنیہ ڈال کر تھوڑا پانی ڈال کر بھونیں پھر پائے اسکے سوپ سمیت ڈال کر آدھا گھنٹہ پکائیں پھر ڈھکن ڈھک کر رکھیں تاکہ تیل اوپر آجائے
Similar Recipes
More Recipes
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Sanuber Ashrafi
-

✨ Creamy Malai Potato Kofta Curry 🥔🤍 | Soft Koftas in Rich Silky Gravy
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Eric •
-

Chef Nena
-

Air Fry with Me
-

Rosemary Kabugi
-

Reetu marothia -

Dori Fussmann
-

Domanique Randazzo
-

Haniyah’s kitchen
-

Farwa Ali
-

Dori Fussmann
-

Srishti Agrawal
-

Nafeesa Mustafa
-

AssyCooks

Comments