Chocolate Brownies

#WEARETOGETHER
اس بار رمضان میں افطاری بانٹنے کےلیئے براونی بنائی جو سب نے پسند کی یہ براونی سال بھر پہلے میں آرڈر پر بناتی تھی کچھ اسکولز میں سپلائی ہوتیں تھیں میری ہٹ ریسیپی ہے اور سپر سافٹ بنتیں ہیں😊
Chocolate Brownies
#WEARETOGETHER
اس بار رمضان میں افطاری بانٹنے کےلیئے براونی بنائی جو سب نے پسند کی یہ براونی سال بھر پہلے میں آرڈر پر بناتی تھی کچھ اسکولز میں سپلائی ہوتیں تھیں میری ہٹ ریسیپی ہے اور سپر سافٹ بنتیں ہیں😊
Steps
- 1
براونی بنانے کے لیئےپہلے 15by10انچ کی بیکنگ ٹرےکو گھی سے گریس کر کے بٹر پیپر لگا کر اسکے اوپر بھی گھی لگا لیں
- 2
اب گھی کرپگھلا کرجمالیں یا مکھن لے لیں اور بیٹ کریں کی کریمی ہو جائے
- 3
اب اسمیں تھوڑی تھوڑی کر کے کیسٹر شوگر ڈالیں بیٹ کریں
- 4
پھر ایک ایک کر کے انڈے ڈالیں اور بیٹ کریں
- 5
پھر ایسنس ڈالیں اور بیٹ کریں پھر ڈرائی اجزاء مکس کر کے چھان لیں
- 6
اب تھوڑا ٹھوڑا میدہ مکسچر ڈالیں اور ساتھ دودھ بھی ڈالتے رہیں اور بیٹ کر لیں
- 7
اب تیار پین میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں180 سینٹی گریڈ پر ایک گھنٹہ بیک کریں
- 8
فراسٹنگ کے لیئے تمام اجزاء مکھن کے علاوہ ساس پین میں ڈالکر گاڑھا ہونے تک پکا لیں مسلسل وسک کرتے ہوئے پھر چولہے سے اتار کر مکھن مکس کر لیں اور تیار براونی پر ڈال کر پھیلا لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

BitesWithReagan
-

Roasted Tomato and Bell Pepper Soup
Kenzie Haggart
-

No-Churn Ice Cream Base with Whipping Cream
Priyangi Pujara
-

Power-Packed Bajra Kuler | Heritage Energy Boosters
Krishna Dholakia
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

10 Minutes Nutritional Salsa 🥗
Anoli Vinchhi
-

Susmita Patnaik
-

Leftover Japanese rice in sushi
Madhumita Bishnu
-

Korean Side Dishe| Glass Noodles Egg Dumplings
YouTube: and그리고
-

Christina
-

Oreo Stuffed Chocolate Chip Cookies
Luto Ni Jolens
-

Laura
-

6 or Less
-

Bushra Mazhar
-

Madhavi Rao
-

Nivedita Sehgal
-

Khets
-

purple_acied
-

purple_acied
-

sophie_chis
-

Shruti Raman( legendet100)
-

Food Fodies
-

muskan bangeja



Comments