Patiala Chicken🍗

#luxurymeal
یہ بہت آسان سی ریسیپی ہے بس سب اجزاء بلینڈ کریں بھونیں چکن ڈالیں اور پکا لیں 😊اسکے ساتھ میں نے ریشمی مکھنی پراٹھے سرو کئے تھے اسکی کاسٹ تقریبا"200روپے ہے اور پراٹھوں کی کاسٹ 40 روپے تک ہے باقی 60 روپے میں اسپائسی کریمی پوٹاٹو سیلڈ شامل کر سکتے ہیں تو ٹوٹل 300کا کمپلیٹ میل بن جائے گا
پراٹھوں کا لنک یہ ہے 👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12798204-raishmi-makhni-paratha?invite_token=9Vi98oC2dewAMUXZfJ456aH5&shared_at=1591517972
اسپائسی کریمی پوٹاٹو سیلڈ کا لنک یہ ہے👇
https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12700589-spicy-creamy-potato-salad?invite_token=TaGnJfr1o3jcBcRr7X2y7Tmi&shared_at=1591521113

Steps
- 1
گھی چکن اور جولین کٹی ادرک کے علاوہ باقی تمام اجزاء بلینڈر میں ڈالکر بلینڈ کر لیں
- 2
گھی گرم کر کے تمام بلینڈڈ مصالحہ ڈالکر بھون لیں کہ گھی الگ ہو جائے
- 3
اب اسمیں چکن ڈالکر بھونیں پھر تھوڑا سا تقریبا" چوتھائی کپ پانی ڈالکر مکس کر کے ڈھک کر پندرہ منٹ پکائیں
- 4
کٹی ادرک ڈال کر ڈھک کر چولہا بند کر دیں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

ifuchi
-

Egg Bread Roll | Crispy & Tasty Breakfast Recipe
Krishna Biswas
-

Jenny Lynn
-

sjs2020
-

cindybear
-

jglehenbauer
-

Suvas Shah
-

Jagruti
-

Umbreen Musa
-

Cheese Mayonnaise garlic veggies slices
Priya Arora
-

Naina Panjwani
-

Swaranjeet and Ranjeet Singh Arora
-

Purvi Modi
-

Asha Ranjan
-

Mutua Syokaupreta
-

Wheat spaghetti with a healthy twist
Isha Kalra (Confection Connection)

Comments (2)