Chicken bread🍗🍞
Steps
- 1
پہلے ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ کر کور کر کے گرم جگہ ایک گھنٹہ رکھیں
- 2
فلنگ کے اجزاء مکس کر کے پکا لیں کارن فلار آخر میں ڈالیں مکسچر تھوڑا ڈرائی سا ہو گریوی والا نا ہو
- 3
ڈو پھول جائے تو دو حصوں میں تقسیم کر لیں ایک کو ریکٹ اینگل بیل کر اسپر چلی ساس لگا کر فلنگ ڈال کر رول کر لیں اور دوسرے کو بیل کر کٹس لگا لیں
- 4
اب جس پر کٹس لگائے تھے اس کی دو دو پٹیوں کو پرو لیں اور برابر میں رول رکھ کر اسپر رکھ کر کنارے نیچے کر لیں
- 5
اب پیزا ٹرے گریس کر کے اسپر گول گھما کر رکھیں سرے جوڑتے وقت تھوڑا ڈو نکال لیں اور اسکی بو ٹائی بنا کر جوائنٹ پر پانی لگا کر رکھیں اور ٹاپنگ کے اجزاء برش کر کے کلونجی اور تل بو پر چھڑک دیں
- 6
اب سیکنڈ پروفنگ نہیں کرنی بس پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر آدھا گھنٹہ بیک کریں کہ اوپر کلر آجائے
- 7
اوون سے نکالتے ہی پانی چھڑک کر گھی برش کر کے کپڑے میں کور کر کے رکھیں پھر پلاسٹک بیگ میں بند کر کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Soft Golden Butternut Pancakes (Crepe Style)
Love At First Bite
-

Oat Fiber Toast (no carb microwave bread)
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Priya Nagar
-

Bhavnaben Adhiya
-

Kerman Kolompeh (Traditional Persian Date-Filled Cookies)
Fateme Persian Kitchen
-

🍗 Easy Cooker Chicken Biryani 🍚✨
Khanfaiziya5 -

Mango Chia Seed Pudding Jar****
Bareeraawais22
-

Mridula Srivastava
-

Kristy Green
-

🍞Pillow-Soft Eggless Dinner Rolls 🍞
Veggie K
-

Meme
-

Aaron Anderson
-

Leelumae
-

Heathy double chocolate banana bread
Lavender
-

Oat Cookies with dark Chocolate Chips
Antto Martinez
-

RECIPES FROM MY TRAVELS
-

Ñôôri Màlîk
-

shira -

Juicy roasted chicken with chips & plantain and guacamole
Elizabeth omikunle -

Heena Shaikh
-

Mona Ali
-

Amber Fawad
-

Heena Shaikh
-

Sonali Sahoo
-

Kfc style crispy fried chicken
Sanchita Das









Comments (4)