A picture of دہی بڑے.

دہی بڑے

Muneeba
Muneeba @cook_24471385

Refer to#Niha ch

دہی بڑے

Refer to#Niha ch

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

منٹ15 mins
8 افراد
  1. نمک حسب ذائ
  2. چاٹ مصالحہ حسب ذائ
  3. دہی بڑا مکس ایک پیکٹ

Cooking Instructions

منٹ15 mins
  1. 1

    دہی بڑا چاٹ مصالحہ اور دہی بڑا مکس ایک پیالے میں ڈالیں.

  2. 2

    اس میں تھوڑا پانی ملا کر پھینٹ لیں اور گرم تیل میں پکوڑے فرائی کر یں.

  3. 3

    پانی میں تھوڑا نمک ملا کر رکھیں.

  4. 4

    پکوڑے ٹھنڈے کر کے نمک کے پانی میں ڈالیں.

  5. 5

    تھوڑی دیر بعد پکوڑے نکال کر ہاتھ سے دبا دبا کر پانی نکال دیں.

  6. 6

    ڈش میں رکھیں,دہی میں چینی ملا کر پھینٹ لیں اور پکوڑوں پر ڈالیں.

  7. 7

    اوپر سے دہی بڑ اچاٹ مصالحہ چھڑک دیں,,مزیدار مونگ دال کے دہی بڑے تیار ہے سرو کر یں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Muneeba
Muneeba @cook_24471385
on

Similar Recipes