دہی والی لوکی

#WEARETOGETHER
گرمیوں کی بہترین ڈش لوکی کا رائتہ تو کھایا ہوگا اب یہ آزمائیں بہترین ذائقہ ہے ۔
دہی والی لوکی
#WEARETOGETHER
گرمیوں کی بہترین ڈش لوکی کا رائتہ تو کھایا ہوگا اب یہ آزمائیں بہترین ذائقہ ہے ۔
Steps
- 1
لوکی چھیل کر چھوٹے کیوبز مین کاٹ کر دھو لیں پیاز بھی سلائس کر لیں
- 2
آئل گرم کرکے اسمیں زیرہ دالکر پیاز ڈالیں اور چار پانچ منٹ سوتے کرکے لہسن پسا ڈال دیں پھر تمام مصالحے اور کوکی ڈال کر دو منٹ بھون کر 1/4 کپ پانی ڈالخر ڈھک دیں۔
- 3
جب لوکی گل جائے تو اسمیں ہری مرچ اور پودینہ ڈالکر دھک کر ایک منٹ پکا کر ڈش میں نکال لیں اور بیچ میں بغیر پھینٹا دہی ڈالکر سرو کریں چپاتی کے یا رائس کے ساتھ ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Creamy and Cheesy Mushroom Pesto Pasta
Emilea Bracey
-

Salmon And Prawn Tagliatelle Oven Pasta
Emilea Bracey
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Ryan
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Pan-seared chicken with cilantro dill cream
Robert Gonzal
-

Meme
-

Maggie Conlon
-

Tushar dhingra
-

Rashmi Kapil Garg
-

Diya Ramnani
-

Alasande motte palya. Cow pea and egg burji
Harshitha Gurukumar
-

pawan kumar
-

afrin Javid
-

Rosemary Kabugi
-

Mary Bunka
-

Shaf's cuisine
-

Sumbalhussain13 Hussain









Comments (4)