بکرے کی سری

#meatyeid
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم دوستوں
بکرے کی سری
آج کی بچیاں اور بہت سے بڑے
بھی اسے کھانا پسند نہیں کرتے
خاص اس کو صاف کرنے سے
بھی گھبراتے ہیں اور آج کی
بچیاں بلکل یہ کام نہیں کرتی
سچ بات ہے کہ مجھے سری اور
پائے بچپن ہی سے پسند ہیں
ہمارے گھروں میں بکرے کا
گوشت آتا تھا ساتھ میں پائے
سری آتی تھی اور منگل کے دن
ہمارے گھر میں یہ سری یا پائے
کبھی ساتھ یا کبھی الگ بناتے تھے
اس کی صفائی کا معاملہ وہ امی کو
دیکھ کر سیکھ لیا امی آٹے سے صاف
کرتی تھی اور ہم کو زچگی کے دنوں
میں ضرور بنا کر کھلاتی تھی اصلی گھی
میں بناکر سوپ کی طرح روٹی کے ٹکڑے کر
کے اس میں ڈبو کر کھانے کا مزا الگ تھا آج
بکرے کی سری بنانے کے لیے نکالی بہن زچگی
والی ہے پوچھا کہ کھاؤ گی کہاں ہاں آپی کھا تو
لونگی بس بنا کر دینا صاف کرنے نہیں آتی چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
بکرے کی سری
#meatyeid
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم دوستوں
بکرے کی سری
آج کی بچیاں اور بہت سے بڑے
بھی اسے کھانا پسند نہیں کرتے
خاص اس کو صاف کرنے سے
بھی گھبراتے ہیں اور آج کی
بچیاں بلکل یہ کام نہیں کرتی
سچ بات ہے کہ مجھے سری اور
پائے بچپن ہی سے پسند ہیں
ہمارے گھروں میں بکرے کا
گوشت آتا تھا ساتھ میں پائے
سری آتی تھی اور منگل کے دن
ہمارے گھر میں یہ سری یا پائے
کبھی ساتھ یا کبھی الگ بناتے تھے
اس کی صفائی کا معاملہ وہ امی کو
دیکھ کر سیکھ لیا امی آٹے سے صاف
کرتی تھی اور ہم کو زچگی کے دنوں
میں ضرور بنا کر کھلاتی تھی اصلی گھی
میں بناکر سوپ کی طرح روٹی کے ٹکڑے کر
کے اس میں ڈبو کر کھانے کا مزا الگ تھا آج
بکرے کی سری بنانے کے لیے نکالی بہن زچگی
والی ہے پوچھا کہ کھاؤ گی کہاں ہاں آپی کھا تو
لونگی بس بنا کر دینا صاف کرنے نہیں آتی چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
پہلے سری کو آٹا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور خوب رگڑ کر صاف کر لیں اب پریشر ککر میں 4 گلاس پانی ڈال دیں اور ساتھ میں سری ڈال دیں آدھ چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں اب ککر کو بند کردیں
- 2
20 منٹ ککر کو چلنے دیں اب چیک کریں سری گل کی ہے اب ایک پین میں اصلی گھی ڈال کر ایک پیاز سلائس کاٹ لیں اور براؤن کرلیں اب پیاز کو نکال لیں اسی گھی میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں پیاز کو بلینڈر میں ڈال دیں اور ساتھ میں دہی ڈال دیں اب بلینڈر چلا لیں
- 3
اب پیاز والا مکسچر اس میں ڈال دیں اور اور خوب بھنای کرے نمک لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں ہری مرچ والا پیسٹ ڈال دیں بھنای کرے اور ابلی ہوئ سری اس میں یخنی کے ساتھ ڈال دیں
- 4
ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Maggie Conlon
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Deep Fried Belgian-Style Potato Fries
Þór Jórmundurssón
-

Sarvat Hanif
-

Naan Recipe (30 Pieces × 100 g Each)
ChefMadanLal
-

Chipotle Veggie Breakfast Sliders
Jayden Rose
-

Caelina -

Christina
-

Cheesy Chicken Noodle Casserole
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Chef Miguel’s Creamy Spicy Mexican Pasta Salad
Boca de Fogo
-

Fried Jalapeno Coins (Bottle Caps)
Leelumae
-

Aruna Thapar
-

Bill
-

Whole Wheat Chocovanilla Banana Cake
Payal Thakur
-

Sumaira Nadeem
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Roasted Coconut Chickpeas Curry
GOOD EATS
-

Sunanda Jash
-

Galawat Kay kabab/Gulati kabab
Rizwan Shahid
-

Fried Jalapeno Coins (Bottle Caps)
Leelumae











Comments