نوڈلز پکوڑے ۔

asma syed @cook_20987828
برسات کا موسم ہو رم جھم برستا ساون ہو اور پکوڑے نا ہوں ایسا کیسے ہوسکتا ہے ٹرائی کریں کچھ نیا اور لطف اٹھائیں موسم کا
نوڈلز پکوڑے ۔
برسات کا موسم ہو رم جھم برستا ساون ہو اور پکوڑے نا ہوں ایسا کیسے ہوسکتا ہے ٹرائی کریں کچھ نیا اور لطف اٹھائیں موسم کا
Steps
- 1
نوڈلز کو اسکے ٹیسٹ میکر کے ساتھ ابال لیں ۔
- 2
گاجر بند گوبھی شملہ ہری پیاز ہری مرچ سب کو باریک چوپ کرلیں ۔
- 3
ایک پیالے میں بیسن سمیت تمام اجزاء ملا کر بہت تھوڑے سے پانی کا چھینٹا مار کر بیٹر بنا لیں ۔
- 4
اب گرم آئل میں ہاتھ سے چپٹے سے پکوڑے ڈالکر فرائی کرلیں موٹے نا بنائیں ورنہ کرسپی نہیں ہونگے کیچپ ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Heenaba jadeja
-

Heenaba jadeja
-

Hiroko Liston
-

Namrata sarmah
-

Aruna Thapar
-

Bhavnaben Adhiya
-

Barnali Debdas
-

Navratri Arbi or Taro Root Masala Sabzi
Kumkum Chatterjee
-

Mridula Srivastava
-

Tipp💋
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Thai Holy Basil Stir-Fry Recipe (Pad Krapow) |ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

CoolJewel
-

Lauren
-

Danielle Barnes
-

Viji Nair
-

Mitali Jain
-

Mitu's Magic
-

DEBBIE
-

Fried arish with egg and ketchup
Zee,s Kitchen
-

Maham Shehzadi
-

21st century foxy -

Grace's Lab
-

Bibhasini Patra
-

Mamta Madaan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13469744





Comments