عثمانیہ ریسٹورینٹ چکن ہانڈی ۔

#recreate
یہ ہانڈی عثمانیہ کی ایک مشہور اسپیشیلٹی ہے اسکو گھر میں بنانا بہت آسان ہے چند معمولی اسٹیپس سے یہ بہترین ہانڈی آپ خود بنا سکتے ہیں ۔
عثمانیہ ریسٹورینٹ چکن ہانڈی ۔
#recreate
یہ ہانڈی عثمانیہ کی ایک مشہور اسپیشیلٹی ہے اسکو گھر میں بنانا بہت آسان ہے چند معمولی اسٹیپس سے یہ بہترین ہانڈی آپ خود بنا سکتے ہیں ۔
Steps
- 1
چکن میں دہی لیمن جوس تھوڑا سا نمک اور لال مرچ ادرک لہسن ایک ٹی اسپون ڈالکر 20 منٹ رکھ دیں پھر بنا تیل کے اسے ایک پتیلی میں تیز آنچ پر پکا لیں پانی خشک ہوجائے ۔
- 2
ایک پین میں آئل اور گھی ڈالکر پیاز ہلکی براون کر لیں اور اسے آئل سے نکال کر ٹماٹر کے ساتھ بلینڈر میں پیسٹ بنا لیں ۔
- 3
اب اسی آئل میں زیرہ ڈالکر ادرک لہسن بچا ہوا ڈالیں پھر تمام مصالحے اور پیاز ٹماٹر کا پیسٹ ڈالکر بھون لیں 5 سے 6 منٹ
- 4
اب اسمیں پکی ہوئی چکن ڈالیں اور تھوڑا سا پانی یا دودھ ڈالکر ڈھک کر 6 منٹ پکا لیں
- 5
اب اسمیں قصوری میتھی پسا گرم مصالحہ اور ہری مرچ ڈالکر 5 منٹ دم دے لیں پھر تھوڑی کریم اور ہرا دھنیہ ڈالکر مکس کریں چولھا بند کرکے پھر سرونگ ہانڈی میں نخال کر کریم ہرا دھنیہ چھڑک کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

nunzdy
-

LT Cook
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Mukti Sahay
-

Mridula Srivastava
-

Padmini Venkatesan
-

Stuffed Mushrooms (Spirit of '76 Cookbook)
Cluelesskitty
-

Daniel Young
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Kitchen J
-

Kitchen J
-

Phyllo cheese pie🧀 (Egyptian Goulash)
Egyptpino 🇪🇬❤️🇵🇭
-

Italian Sub Tuna Macaroni Salad
Chef Mommy Nessa
-

Jalepeno popper hassle back chicken
Chef Nena
-

Sony Sonyayoub
-

Fatima Mehmood Mughal
-

rama
-

Mahnoor Rashid
-

Janvi Pankaj Changlani
-

Chicken tikka with chutney and paratha
Saira Abdullah
-

Mahnoor Khalid
-

Sufiya Shaikh

















Comments (17)