Chocolate Loaded Cake 🍫🎂

#recreate
لاک ڈوان میں جہاں گھر میں بچوں کو ریسٹورینٹس کھانے بنا کر کھلائیں وہیں کیکس بھی بنائے ہم اکثر شارع فیصل کے میٹرو میں شاپنگ کے لیئے جاتے تھے وہاں کے کیفے ٹیریا پر چائے اور کنفیکشنری بچوں کو بہت پسند ہے وہ وہاں کا چاکلیٹ کیک ضرور کھاتے تھے اب ویسے تو شاپنگ اسٹورز اور مالز کھلے ہیں مگر احتیاط لازم ہے اس لیئے میں نے بچوں کے لیئے یہ کیک بنایا بہت مزیدار ہوتا ہے بیسک کیک تو وہی فریش کریم کیک ہے اسپر چاکلیٹس آپ جو چاہیں اور جتنی چاہے لگا سکتی ہیں گناش کی ریسیپی میں یہاں دے رہی ہوں مگر فریش کریم کیک کی ریسیپی کا لنک یہ ہے👇
Check out this delicious recipe: Fresh cream Cake https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/13518433-fresh-cream-cake?invite_token=ftuME4CnWPuiSVV2mmjtx8FJ

Steps
- 1
کیک کو کور کرنے والی کریم میں کوکو پاوڈر مکس کر لیں
- 2
گناش بنانے کے لیئے کریم کو ساس پین میم ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھیں جیسے ہی پین کے سائڈز پر ببل آئیں چولہا بند کر دیں اور چوپڈ چاکلیٹ ڈالکر ڈھک کر رکھ دیں تھوڑی دیر بعد مکس کر لیں
- 3
پھر آئسنگ سے کور کیک پر ڈال دیں ا
- 4
اور خود ہی ڈرپ ہونے دیں پھر اوپر مختلف چاکلیٹس رکھ دیں اور کہیں کہیں بچی ہوئی کیک کی کریم پائپ کر دیں اسٹار نوزل سے
Similar Recipes
More Recipes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Dasha Able
-

Sirine Chmaysem
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Durreshahwar Khan
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

jenscookingdiary
-

Ellen_A3
-

Adrianne Meszaros
-

Debamita Chatterjee
-

Hurain Fatima
-

Priscillah Kim
-

Sweena Arora
-

Dan Westermann
-

Samda929 -

Pro Chef at Home
-

Bushra's Kitchen
-

Nikita Grover

Comments (11)