چھولے کی بریانی ۔۔

ویجی ٹیرین بریانی میں سفید چھولوں کی بریانی ایک ایک مزے دار بریانی ہے میں اکثر دس محرم کی فاتحہ پر یہ بریانی پکاتی ہوں ۔
چھولے کی بریانی ۔۔
ویجی ٹیرین بریانی میں سفید چھولوں کی بریانی ایک ایک مزے دار بریانی ہے میں اکثر دس محرم کی فاتحہ پر یہ بریانی پکاتی ہوں ۔
Steps
- 1
چھولے رات بھر ایک ٹی اسپون سوڈے کے ساتھ بھگو دیں صبح دھو کر نمک 1 ٹی اسپون ڈالکر پریشر ککر میں گلا لیں
- 2
چاول دھو کر بھگو دیں ۔ آئل گرم کرکے اسمیں پیاز ڈالکر براون کر لیں
- 3
جب پیاز براون ہوجائے تو اسمیں زیرہ ڈال دیں اور تمام ثابت گرم مصالحہ ایڈ کردیں میں گرم مصالحہ کوٹ کر موٹا سا پھر ڈالتی ہوں آپکی مرضی جیسے چاہیں ۔ پھر اسمیں تیز پتے بھی ڈال دیں ۔
- 4
اب ادرک لہسن پسا ڈالکر بھون کر تمام مصالحے ڈالکر 1/4 کپ پانی ڈالکر بھون لین ایک منٹ پھر ٹماٹر ڈالکر نمک ڈال دیں اور ڈھک کر 5 منٹ پکائیں یا جب تک ٹماٹر گل جائیں ۔
- 5
اب اس مصالحے میں ابلے چھولے ڈالکر 3 منٹ بھون لیں پھر ہری مرچیں کچھ کاٹ کر کچھ ثابت ڈالکر پادینہ ہرا دھنیہ اور 6 کپ پانی ڈالکر ابال آنے پر بھیگے چاول ڈال کر 6 منٹ تیز آنچ پر پھر میڈیم پر پکائیں ڈھک کر جب پانی خشک ہوجائے 15 منٹ دم لگا دیں تیار ہے چھولے کی مزے دار بریانی
Similar Recipes
More Recipes
-

Sampada Shrungarpure
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Mackerel Fillet on a Fragrant Vegetable Pillow
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

No-Bake Chocolate and Orange Tart
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Emperor Nasi Goreng
-

Grilled Shrimp & Lobster Kabobs
Maddy Bellreng
-

Oven-Baked Seasoned Shrimp Skewers
Sarvat Hanif
-

Nyambura Otiato
-

jenscookingdiary
-

Ellen_A3
-

Adrianne Meszaros
-

Gargi Bhattacharjee
-

Zainab Gwanda
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Kavita Goel
-

Divya Mehta (Good Time Flavours)
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Mahrukh Toor
-

Orange, Cinnamons, Lemon, Coconut & Hazelnut Madeleines (French)
Anamika Banerjee
-

Adeya -

Sami Saqib


















Comments (6)