Harvest bread 🌾

#cookwithnoori
ڈو سے مختلف شیپس کی بریڈز بنانا بہت آسان ہے بس اسکی فرسٹ پروفنگ بیس منٹ کریں اور سیکنڈ پروفنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ آپکو شیپ دینے میں ہی کافی ٹائم لگے گا تو خود ہی سیکنڈ پروفنگ ہو جائے گی زیادہ ریسٹ دینے سے شیپ خراب ہو جاتی ہے
Harvest bread 🌾
#cookwithnoori
ڈو سے مختلف شیپس کی بریڈز بنانا بہت آسان ہے بس اسکی فرسٹ پروفنگ بیس منٹ کریں اور سیکنڈ پروفنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ آپکو شیپ دینے میں ہی کافی ٹائم لگے گا تو خود ہی سیکنڈ پروفنگ ہو جائے گی زیادہ ریسٹ دینے سے شیپ خراب ہو جاتی ہے
Steps
- 1
ڈو گوندھ کر ڈھک کر گرم جگہ صرف بیس منٹ کے لیئے رکھیں پھر کچھ لمبی ڈنڈیاں بیلیں اور تین سے چٹیا بنا لیں
- 2
باقی ایک دوسرے پر جمع کر کے رکھیں چٹیا کو انکے اوپر رکھ کر سائڈوں سے کاٹ لیں اور اندر کی طرف کر دیں
- 3
پھر ایک طرف چپٹی روٹی سی بیل کر نیچے رکھیں پھر چھوٹی چھوٹی ڈسک بنا کر انکے کناروں پر کٹس لگا لیں
- 4
انڈے کی زردی میں دودھ مکس کر کے برش کریں اور یہ منی منی پتیاں لگاتی جائیں پھر پوری بریڈ پر زردی برش کر کے پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس پچیس منٹ لگتے ہیں اوپر کلر آنے میں پھر باہر نکال کر پانی اسپرے کر کے گھی برش کریں اور ڈھک کر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Sarvat Hanif
-

Alex Zimmer
-

Fluffy Lemon & Blueberry Pancakes
Crumbs & Chaos
-

Madhumita Bishnu
-

John Carroll
-

Spicy Pork and Mediterranean Vegetables Pasta
John Carroll
-

Shivani gori
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Vegetable Peel Fritters / Pakoras
Bethica Das
-

Chef Nena
-

Creamy Chicken and Beef Queso Soup
Natalie Hutchinson
-

Minda
-

Sadaf Abdul Karim
-

Hamburger Steak with Whisky Peppercorn Sauce
蛟龍Stormwyrm
-

theGlocalChef Rashmi
-

Adiba Hyder -

renu bhasin
-

Sri's Cooking Treats
-

Arushi Mall
-

Spicy paneer steamed in banana leaf wrap
Homecook Mou
-

Mamimajema
-

Eva Jones
-

Shamila Ali
-

Royal Cuisine















Comments (10)