Roti

#joy
میری پھولی ہوئی نرم روٹی کا سیکریٹ ہے نیم گرم پانی سے گوندھا ہوا آٹا اور تھوڑا سا آئل یا گھی میں دو طرح کے آٹے مکس کرکے روٹی پکاتی ہوں فائن اور چکی کا اس سے روٹی کا رنگ اچھا رہتا ہے ۔
Roti
#joy
میری پھولی ہوئی نرم روٹی کا سیکریٹ ہے نیم گرم پانی سے گوندھا ہوا آٹا اور تھوڑا سا آئل یا گھی میں دو طرح کے آٹے مکس کرکے روٹی پکاتی ہوں فائن اور چکی کا اس سے روٹی کا رنگ اچھا رہتا ہے ۔
Steps
- 1
دونوں طرح کےآٹے ملا کر چھان لیں اور نمک مکس کر دیں ۔
- 2
اب آٹے میں آئل یا گھی مکس کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گوندھیں اور ایک طرف کرتے جائیں پھر تمام کو ملا کر پانی چھڑک کر اچھی طرح ہاتھ سے مکی مار کر آٹا نرم گوندھ لیں ۔اور ڈھک آدھا گھنٹہ رکھ دیں ۔
- 3
اب توے کو گرم کرنے فل آنچ پر رکھیں اور آٹے کے درمیانے سائز کے پیڑے بنا کر انہیں پہلے ہاتھ سے اور ہتھیلی سے دبا کر بڑھائیں پھر سوکھا آٹا لگا کر بیل لیں ۔
- 4
اب توے پر روٹی ڈالکر 10 سیکنڈ میں فورا پلٹ دیں پھر گھما گھما کر سینکیں پھر درمیانی آنچ پر توا ہٹا کر آگ پر الٹی جانب سے روٹی کو چمٹے سے سینکیں وہ خوب پھول جائے گی پھر اسے کپڑے میں لپیٹ کر روٹی کے برتن میں رکھ دیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Ryan
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Chef Nena
-

Chef Nena
-

Sheet pan barbecue chicken and sausage
Chef Camron
-

Chef Nena
-

محمد عدیل ملک
-

aditya jain -

Umluq Mohamed
-

Anoli Vinchhi
-

SAHEJPREET SINGH
-

Kashmiri dum aloo with sattu ki kachori
Nivedita Bose
-

Gagan Rupinder Khurana
-

Plain ketchup Penne Pasta Italian
Sneha jha
-

Samiksha Nayak
-

Sushma Savla









Comments (5)