Whole wheat Roti, chapati

#joy
ہمارے گھر میں دونوں طرح کے آٹے کی روٹیاں بنتی ہیں اب چونکے گھر میں بڑے بزرگ تھوڑا بیمار رہتے ہیں تو ہم زیادہ تر لال چکی کے آٹے کی روٹیاں بناتے ہیں۔ کلونجی کا استعمال روز مرہ کے کھانوں میں لازمی ہونا چاہیے اس لیے میں آٹے میں ہی کلونجی شامل کر دیتی ہوں تاکہ روزانہ کلونجی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہوجائے۔اپنی امی کے روٹی بنانے کے کچھ گر آپ سے شئیر کر رہی ہوں اس سے روٹی بہت نرم اور تھوڑا خستہ خستہ بنتی ہے۔اس ہی آٹے سے آ پ پراٹھے بھی بنا سکتے ہیں۔

Steps
- 1
Take a large bowl add Chakki Atta(chakki flour) add salt, Kalonji,👇🏻ایک بڑا پیالہ لیں اس میں نمک،کلونجی،
- 2
Ghee and mix it all together.now add warm water gradually 👇🏻(اور گھی ڈال کر مکس کریں)
- 3
Knead it well.(اچھی طرح سے آٹے کو مکے لگا کر گوندھ لیں ۔اس سے آٹا اچھا نرم گوندھے گا اور روٹیاں بہت پھولی پھولی اور نرم بنیں گی۔
- 4
Now kneading is done.apply ghee on kneaded dough.and keep it rest for at least 15 minutes.(آٹا گوندھ گیا ہے اب اس میں اوپر سے گھی لگا کر 15 منٹ کے لیے رکھ دیں)۔
- 5
Now make medium size balls.اب اس کے درمیانے سائز کے پیڑے بنالیں۔
- 6
Now apply ghee in balls.ghee prevent dough not to be black In colour If you want to keep in fridge (اب پیڑوں پر گھی لگا دیں اس سےاگر آٹا گوندھنے کے بعد فریج میں رکھنا ہو تو آٹا کالا نہیں ہوتا ہے۔
- 7
اگر آٹا گوندھ کر فریج میں رکھنا ہے تو اس طرح سے پیڑوں پر گھی لگا کر اوپر سے پلاسٹک لگا دیں اور کسی ڈبے میں رکھ کر فریج میں رکھ لیں۔دو دن استعمال کر سکتے ہیں۔
- 8
اب روٹی بنانے کے لیے اسے گول بیل لیں۔ پھر توے پر ڈال دیں ایک طرف سے تھوڑا ببلز سے آ نے لگیں تو دوسری طرف پلٹ دیں۔
- 9
اور اس طرف سے سینک لیں پھر اسے پلٹ دیں اور اس طرح سے روٹی پوری پھول جائے گی۔
- 10
روٹی تیار ہے چاہیں تو اس پر مکھن ڈال کر بھی کھا سکتے ہیں۔
- 11
اس آٹے سے پراٹھے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Crock pot Swedish Meatballs Recipe
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Slow cooker queso chicken tacos
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Seasoned Bacon Wrapped Crock Pot Pork Loin
PittbullMom2014
-

Minda
-

Kels Ro
-

Foram C. Virani
-

Satnam Kaur
-

Jain Gungun
-

Zainab Aftab
-

Mutton mince with potato green peas
Nargis shaikh Shaukat
-

JAI PRAKASH PASWAN
-

Swati Agarwal
-

Simple London Two Tiered Cheesecake
Scott Graham
-

Kokab Shahbax
-

Iqra Junaid

Comments