Steps
- 1
تیل گرم کر کے پیاز فرائی کریں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے دو منٹ فرائی کر کے چکن کا قیمہ دال کے بھون لیں۔
- 2
قیمے کا رنگ بدل جاۓ تو اس میں ٹماٹر اور بریانی مصالحہ ڈالے کے پکا کے ہری مرچ ڈال کے چولہا بند کردیں۔
- 3
چاول الگ سے ایک کنی رکھ کے ابال لیں۔
- 4
ایک دیگچی میں چاول بچھا کے اوپر گریوی ڈال کے باقی کے چاولوں کی تہہ لگائیں،ہرا مصالحہ چھڑکیں،گھلا ہوا زردہ رنگ چھڑکے اور دم پہ رکھ دیں ۔
- 5
منٹ15 بعد دم کھول کے اس کو سرونگ ڈش میں ڈال کے لیموں کے سلائس سے سجاوٹ کر کے اس کو رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

nunzdy
-

Mad Cook
-

Alka Bhandari
-

Protein Rich Moong Dal Waffle - Dahi Wada (Waffle - Dahi Wada - No Fry)
Bina Samir Telivala
-

Phil
-

Cluelesskitty
-

Chicken and Vegetables Creamy Pasta Salad
Amazing Foodies
-

Madhumita Bishnu
-

sjs2020
-

Food wishes
-

Minda
-

Sadaf Shoaib Vohra
-

RESTAURANT STYLE DYNAMITE PRAWNS😍
Marium Wasim
-

Alka AGARWAL
-

Hammad Nadeem
-

Swina Bajaj
-

bhuvana Cooking kitchen
-

Kajal
-

Meerab Rais
-

Mile Grace
-

Alka AGARWAL
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13948146













Comments