گڑ والی چائے

#Chai
گڑوالی چائے میں نے کبھی نہیں پی ہسبینڈ کہتے ہیں جب وہ چھوٹے تھے تو ان کے گاؤں میں بنتی ہی گڑ والی چائے تھی زیادہ تر سردیوں کے موسم میں کراچی آنے کے بعد نہیں پی
میں بھی چھوٹی تھی تو میری پھپو کے گھر بنتی تھی لیکن میں نے کبھی نہیں پی مجھے الائچی کی خوشبو آتی تھی 😜 لیکن آج جب میں نے خود بنائی اور پی تو بہت مزے کی لگی 😜😋😋😋 سنا ہے کچھ لوگ سردیوں میں گڑ والی چائے بہت پیتے ہیں

Steps
- 1
سب سے پہلے چائے بنانے کی چیزیں تیار کر کے رکھ لیں۔
- 2
اب پتیلی میں پانی ڈال کے بوائل آنے دیں اور گڑ ڈال کے گڑ پانی میں اچھی طرح گھلنے دیں ساتھ چمچ چلاتی رہیں۔
- 3
گڑ گھل جائے تو چائے کی پتی ڈال دیں اور 2، منٹ پکائیں چائے کا کلر آ جائے تو اس میں دودھ ڈال دیں
- 4
دودھ ڈالنے ک بعد چائے کو 3، 4 منٹ پکائیں اور تھوڑا پھینٹ لیں جب چائے کا کلر اچھا آجائے تو چائے کپ میں چھان کے پیش کریں۔
- 5
مزیدار گڑ والی چائے تیار ہے بسکٹ یا رسک کے ساتھ پیش کریں۔😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Ryan
-

Sudipa Gope
-

Shruti Sriram
-

Jigisha Modi
-

Jibita Khanna
-

sjs2020
-

Food wishes
-

Minda
-

🥘Beef Nihari🥘(slow cooker beef stew)
Irum Zaidi Home Cooking
-

Macaroni with yellow capsicum and chicken
Mk Mahwish
-

Opeyemi's Recipes
-

Mahnoor Malik
-

Sudeshna Rajib Das
-

Fiona @ Free From Favourites
-

Ruchika Patel
-

Aishatu Basheer
-

Krishna N Sahu
-

Kari

Comments (9)