Water Melon Cookies

#joy
خوبصورت اور خوش رنگ یہ کوکیز بنانے میں انتہائی آسان ہیں۔ صرف اسے بیل کر آپس میں ملانا ہوتا ہے دو رنگ کے ڈو بیل کر ریڈ کا سلینڈر بنا کر ایک دوسرے پر رکھ کر لپیٹ دیں جیسے سوئس رول لپیٹتے ہیں پھر گول سلائس کاٹ کر ہاف سرکل کٹ کر لیں بس ۔
Water Melon Cookies
#joy
خوبصورت اور خوش رنگ یہ کوکیز بنانے میں انتہائی آسان ہیں۔ صرف اسے بیل کر آپس میں ملانا ہوتا ہے دو رنگ کے ڈو بیل کر ریڈ کا سلینڈر بنا کر ایک دوسرے پر رکھ کر لپیٹ دیں جیسے سوئس رول لپیٹتے ہیں پھر گول سلائس کاٹ کر ہاف سرکل کٹ کر لیں بس ۔
Steps
- 1
میدہ بیکنگ پاوڈر چھان کر الگ رکھ دیں پھرروم ٹمپریچر مکھن اور پسی چینی کو اچھی طرح بیٹ کرلیں ۔
- 2
اب چینی مکھن کے آمیزے میں ایک انڈہ ڈالکر بیٹ کریں اور ونیلا ملا دیں ۔
- 3
اب اس آمیزے میں میدہ اور خشک دودھ فولڈ کریں جب تمام اجزاء یک جان ہوجائیں تو ڈھک کر فریج میں بیس منٹ رکھ دیں ۔
- 4
اب ڈو کے تین حصے کر لیں برابر کے ایک میں گرین ایک میں ریڈ فوڈ کلر مکس کر دیں ایک حصہ سادہ رہے گا میں نے لکوئڈ کلر لیئے تھے اگر پاوڈر لیں تو اسے تھوڑے پانی میں مکس کرکے یوز کریں ۔
- 5
اب تینوں پارٹ ریکٹ اینگل بیل کر سب سے نیچے گرین اسکے اوپر سادہ اور اسکے اوپر ریڈ ڈو کو سلینڈر بنا کر رکھ دیں اور لمبائی کی طرف سے رول کر دیں یعنی ریڈ ڈو کو گرین وائٹ ڈو کی پرت سے کور کر دیں اور اسکے گول سلائس کاٹ کر انہیں دو کر لیں یعنی ہاف سرکل کرلیں اب چاکیلٹ چپ چپکا دیں دبا کر اور پری ہیٹ اوون میں 180 ڈگری پر گریس ٹرے پر رکھ کر 25 منٹ بیک کر لیں ایک وائر ریک پر رکھ کر ٹھنڈا کریں اور انجوائے کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Mix Veg. Kofta in Tomato Gravy
Hetal Poonjani
-

Isabel
-

Spiced Chai (Cooking With Spice Cookbook)
Cluelesskitty
-

Mango Smoothie Bowl With Nuts And Mix Seeds
Navnita Jaiswal
-

Gabriel Ivarsson
-

Gabriel Ivarsson
-

Kulsoom Bukhari
-

False Ka Sharbat Indian Sherbet Berries
Rumana Irfan
-

Raven
-

Baked Apple 🍎 Juice Glazed Pork Chops
Crock Pot Girl 🤡
-

Brees knees Recipes
-

Chef Nena
-

aisha salman
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Ayesha Siddiqa
-

Rashmi Kapil Garg
-

Sarah Wamai
-

Ginataang Kalabasa with King Prawns
Melissa Schofield
-

Sumitra Devi
-

VAISHALI KHAKHRIYA.
-

Assy Lala
-

Sadaf khan









Comments (14)