Mooli Shaljum Ke Bhujia

#mentorship
موسمی سبزیوں میں آجکل مولی شلجم گاجر مٹر وغیرہ کی بہار ہے پکائیں میرے اسٹائل سے مولی کی بھجیا ۔
Mooli Shaljum Ke Bhujia
#mentorship
موسمی سبزیوں میں آجکل مولی شلجم گاجر مٹر وغیرہ کی بہار ہے پکائیں میرے اسٹائل سے مولی کی بھجیا ۔
Steps
- 1
مولی کو پتوں سمیت کاٹ لیں شلجم بھی چھیل کر کاٹ لیں پھر دونوں کو دھو کر 5 منٹ تیز پھر دھیمی آنچ پر ڈھک کر 10 منٹ بھاپ دے لیں پھر انہیں کچل کر ھاتھ سے نچوڑ کر پانی نکال لیں ۔ٹماٹر ہری مرچ اور لہسن چوپ کرلیں
- 2
ایک کڑاہی میں آئل 1/2 کپ ڈالکر اسمیں زیرہ اور چوپڈ پیاز ڈالکر سوتے کرلیں ثابت مرچیں بھی ڈال دیں ۔
- 3
اب اسمیں پسا ادرک لہسن تمام اسپائس اور کٹے ٹماٹر ڈالکر بھون لیں دو تین منٹ جب ٹماٹر گل جائیں تو ابلی مولی شلجم ڈال کر میڈیم آنچ پر خوب بھون لیں ۔
- 4
کم ازکم دس منٹ پکا لیں اس بھجیا کو پھر ایک پین میں ڈھک کر
- 5
1/2 کپ آئل گرم کرکے اسمیں زیرہ کٹا لہسن کٹی ہری مرچیں ڈالکر براون کرلیں اور بھجیا پر بگھار لگا دیں چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Pecan Tassies (in Phyllo cups)
Nadia Sobczak
-

Krishna Dholakia
-

Gooey Chocolate Chip Skillet Cookie
Crumbs & Chaos
-

Barnali Debdas
-

Maggie Conlon
-

Annike ! :)
-

Kumkum Chatterjee
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Hawaiian Ham and Cheese Sliders
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Chicken in Salsa Verde Tamales
Pawon Indo Bule
-

Ellen_A3
-

Redheaded Carnivore/keto
-

SirLancalot
-

Karl
-

Asma Shaukat
-

Midhat Jalil
-

Madiha Abdul Samad -

Sadaf Salman
-

Max Langer
-

Nazia Qureshi





















Comments (6)