Dodh Daal Ke Kabab

#cookwithnosheen
آپ نے دال کے کباب کئی بار بنائیں ہونگے مگر آج ایک ایسا طریقہ سیکھیں جس سے آپ کے کبابوں میں نہایت ذائقہ اور سوندھا پن آئے گا یہ ایک بلکل نئی اور میری اپنی ریسیپی ہے ۔آپ نے چنے کی دال کا حلوہ بنایا ہے تو جانتے ہونگے کہ دال کو دودھ میں پکایا جاتا ہے بس یہی طریقہ میں نے اپنایا ہے اور دال کو مصالحوں کے ساتھ دودھ میں ابالا ہے یقین کریں اتنا منفرد ذائقہ آئے گا کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے ۔

Steps
- 1
دال کو چن کر دھو کر 1 گھنٹہ بھگو دیں ۔
- 2
اب ایک کوکر میں دال ادرک لہسن نمک ثابت لال مرچ ہری مرچ 2 عدد اور ہلدی ڈال دیں پھر اسمیں 1 کپ دودھ اور 1 کپ پانی ڈالکر پکا لیں لکوئڈ بلکل سوکھ جائے اور دال گل جائے ۔اسے پوٹیٹو میشر سے میش کرلیں ۔ احتیاط کریں کہ دال پتیلی میں لگنے نا پائے دودھ کی وجہ سے جلد لگ سکتی ہے ۔
- 3
اب آلو ابال کر پہلے کدو کش سے کش کرلیں پھر اچھی طرح میش کرلیں اور دال میں پسا گرم مصالحہ لیمن جوس چلی ساس پیاز بہت باریک چوپڈ ہری مرچ چوپڈ ہرا دھنیہ پودینہ سب ڈالکر مکس کرکے 1 گھنٹہ بڑی ٹرے میں پھیلا کر فریج میں رکھ دیں ۔
- 4
اب اس آمیزے کے کباب بنا کر پہلے میدے میں ڈسٹ کریں پھر پھینٹے انڈے میں ڈپ کرکے شیلو فرائی کرلیں ۔
- 5
اب ان فرائیڈ کباب کو کسی پیپر پر نکال کر گرم گرم کباب سلاد پیاز املی کی چٹنی کیچپ وغیرہ کے ساتھ سرو کریں انکا سوندھا پن جو دودھ کی وجہ سے آئے گا آپ بھول نہیں پائیں گے ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

ifuchi
-

Heenaba jadeja
-

Jibita Khanna
-

Chocolate Peanut Butter Cookies
Sonya Bankester
-

Ragi Pakoda / Bhajia - New Style Snacks Recipe
Sudha Agrawal
-

ifuchi
-

Sonya Bankester
-

Daxa Parmar
-

Soumini Bhattacherjee
-

Madhvi Srivastava
-

Air Fryer Crispy Pork Belly / Lechon Kawali
SpottedByD
-

Bossy Panda
-

Ainika17
-

Care73
-

Michael Hoffman
-

Green peas pulao in pressure cooker
Sneha Seth
-

Tanvi Mulani
-

Harleen Natthani 😊
-

Zalak Desai
-

Aishatu Basheer
-

Shrimathi Samayal
-

Samra Suhail
-

Shabbir Dalal
-

TimTim cakes and more
-

Lovely Adhikari

Comments (4)