Chicken & vegetables soup
Steps
- 1
چکن میں پانی ڈال کر ابال لیں
- 2
ایک پتلی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو اس میں یخنی ڈال کر ابال لیں
- 3
اب اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کر لیں
- 4
کارن فلور کو پانی میں مکس کر لیں اور یخنی میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالے اور ساتھ ہی مکس کر لیں
- 5
تھوڑی دیر پکائیں اور ساری سبزیاں ڈال دے چکن کے رشے بنا کر ڈال دے اور دم والی آگ پر 10 منٹ پکائیں
- 6
اب اس میں چلی سوس سویا سوس سرکہ ڈال دیں
- 7
انڈے میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سوپ میں ڈال دیں 5 منٹ کے لیے رکھ دیں اگ بند کر دے
- 8
گرم گرم سرو کریں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Gabriel Ivarsson
-

Lauki Thalipeeth (Bottle Gourd Flatbread)
Sangita Vyas
-

Angella Ambrose
-

Karthikeyan Nanjanavaram -

Easy Homemade Naan (Pan Method)
Phenny Sharon -

Cook1999 -

Strawberry Mochi with Creamy Filling 🍓
OnlyProven Recipes
-

Supriya Devkar
-

Minda
-

Kielbasa and potatoes in white wine sauce instant pot ip
Aaron Anderson
-

Lauren
-

Bossy Panda
-

blade48 -

@Mwende Nyaga
-

Umme Khuraim
-

Eggless basic dough (pizza dough)
Somi Ali
-

Somi Ali
-

Saugaat Singh
-

theGlocalChef Rashmi
-

Tanvir Garg
-

Aqsa Shaikh
-

Madiha Muzammil Khanani























Comments