Saadi Bhindi Ke Bhujia

#ambassador
بہت آسان اور بہت مزے دار بھنڈی کی سادی بھجیا چند ٹپس کے ساتھ شئیر کرونگی یہ ریسیپی ۔
Saadi Bhindi Ke Bhujia
#ambassador
بہت آسان اور بہت مزے دار بھنڈی کی سادی بھجیا چند ٹپس کے ساتھ شئیر کرونگی یہ ریسیپی ۔
Steps
- 1
بھنڈی دھو کر چھلنی میں رکھ دیں ہوسکے تو فین کے نیچے رکھ کر سکھا لیں بالکل
- 2
اب بھنڈی کے اوپر کا حصہ کاٹ کر بھنڈی کے درمیانے ٹکڑے کر لیں ۔
- 3
ایک کڑاہی میں آئل ڈالکر زیرہ اور ثابت لال مرچ کڑکڑا لیں پھر پیاز کے سلائس کرکے وہ ایڈ کردیں اور 5 سے 6 منٹ سوتے کرلیں ۔
- 4
اب ادرک لہسن لال مرچ ہلدی ڈالکر بھنڈی ڈال دیں نمک نہیں ڈالیں ابھی اس سے بھنڈی لیس چھوڑتی ہے نمک سب سے آخر میں ڈالیں اب بھنڈی کو تیز آنچ پر دو منٹ بھون کر ڈھکن ڈھک کر 8 سے 9 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں بیچ میں چمچ چلاتے رہیں ۔
- 5
جب بھنڈی گل جائے تب نمک اور لیمن جوس ڈالکر دو منٹ دم دے لیں تیار ہے مزے کی بھنڈی کی سبزی چپاتی رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Healthy Banana Oatmeal Pancakes
Lizzie Schneeman
-

Leelumae
-

No-Bake! Matcha Chocolate Cheesecake
Fumie's Recipe
-

Reema Lalit Bajaj
-

Traditional 'Punjabi Kadhi Pakodi/Pakoda' 😋
Anamika Banerjee
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Ariel Araujo
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Kajal Pavagadhi
-

AriFa Iqbal
-

Hadia Hassan 😍
-

Nimra Ch






















Comments