Chicken Aalo Biryani

Chicken Aalo Biryani
Steps
- 1
سب سے چیزیں تیار کر لیں
ٹماٹر ہری مرچ ایک ساتھ کاٹ کے رکھ لیں - 2
پیاز لائٹ برائون کر کے کسی باسکٹ میں نکال کے تھوڑی دیر بعد اسے پیس ک رکھ دیں
- 3
اب اسی آئل میں ادرک لہسن کا پیسٹ لائٹ براوُن کر کے چکن اس میں ڈال کے تھوڑا فرائی کر کے ٹماٹر ہری مرچ ڈال دیں
- 4
اب اسے درمیانی آنچ پر تھوڑا پکنے دیں
جب ٹماٹر گل جائیں تو دہی ڈال دیں ساتھ ہی بریانی مصالحہ ڈال دیں ۔۔لال پسی مرچ اور نمک بھی ساتھ ہی آلو ڈال کے 5۔منٹ چکن بھون لیں - 5
جب دہی اور مصالحہ چکن میں مکس ہو جائے تو پسہ ہوا پیاز اور آلو بخارا ڈال کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں19، 15 منٹ میں آلو بھی گل جائیں گے۔اگر قورمے میں پانی ہے تو آنچ تھوڑی تیز کر کے سوکھا لیں قورمہ تیار ہے
- 6
اب چاول ایک کنی رکھ کے بوائل کر کے ایک تہہ چاول کی اور ایک تہہ قورمے کی لگا کے اس تہہ کے اوپر تھوڑا پودینہ دھنیہ پھیلا کے ڈال دیں اسی طرح دسری تہہ لگا کے پودینہ دھنیہ ڈالیں اور آخر میں 2۔3 کھانے کے چمچ دودھ میں آدھا چائے کا چمچ زردہ کلر گھول کے چاولوں میں پھیلا کے ڈال دیں اور ایک لیموں کے 4،5 سلائس کر کے چاولوں پر پھیلا کے ڈال د یں
اب 20 سے 25 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں مزیدار بریانی تیار ہے - 7
سرو ۔اب جیسے چاہیں سرو کر لیں 🙂😋
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

Gabriel Ivarsson
-

Padmini Venkatesan
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Raspberry Jam filled Butter Cookies
Gigi Shingala
-
![Matcha Pound Cake [with Matcha streusel] A picture of Matcha Pound Cake [with Matcha streusel].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/72b007dabd791050/240x240cq80/matcha-pound-cake-with-matcha-streusel-recipe-main-photo.jpg)
Matcha Pound Cake [with Matcha streusel]
Spoonful Passion
-

AJvegas
-

Bbq 🍖 Bacon 🥓 Wrapped Hot Dogs 🌭
Crock Pot Girl 🤡
-

AJvegas
-

Hira Naz
-

Fary Feroz
-

Kajal Pavagadhi
-

Mrs. Fox 👑
-

Fary Feroz
-

Khalida Arain
-

sadia faisal
-

The Cast Iron Soulé
-

Khalida Arain
-

Hina Ibrahim
































Comments (6)