Kairy ka jhat pat achar

#joy
گرمیاں ہوں اور کیری کا استعمال نہ ہو ناممکنات میں سے ہے کیری سے بہت ساری ڈشز بناتی ہوں جس میں سرفہرست اور فیورٹ کیری کا جھٹ پٹ بننے والا یہ اچار ہے کچھ لوگ اسے لونجی بھی کہتے پر میں اسے اچار ہی کہتی میرا میری بیٹیوں کا فیورٹ جھٹ پٹ اچار تو فٹافٹ چٹ پٹ بھی ہوجاتا😋😋
Kairy ka jhat pat achar
#joy
گرمیاں ہوں اور کیری کا استعمال نہ ہو ناممکنات میں سے ہے کیری سے بہت ساری ڈشز بناتی ہوں جس میں سرفہرست اور فیورٹ کیری کا جھٹ پٹ بننے والا یہ اچار ہے کچھ لوگ اسے لونجی بھی کہتے پر میں اسے اچار ہی کہتی میرا میری بیٹیوں کا فیورٹ جھٹ پٹ اچار تو فٹافٹ چٹ پٹ بھی ہوجاتا😋😋
Steps
- 1
سب سے پہلے کیریوں کو دھو کر چھیل لیں
- 2
پھر انہیں چھوٹے کیوب میں کٹنگ کرلیں
- 3
پھر زیرہ سونف کلونجی میتھی دانہ راٸی دانہ کو ہلکاسا گدرا کرلیں مطلب موٹا کوٹ لیں باریک نہیں کرنا بس ہاون دستہ میں ایک دو دفعہ کوٹنا ہے
- 4
پھر سارے مصحالے کیریوں میں ڈال کر مکس کرلیں نمک ہلدی کٹی مرچوں سمیت آٸل بھی ڈال کر مکس کریں اور 10 سے 15 منٹ مصحالہ لگا کر چھوڑ دیں
- 5
پھر اسے پین میں ہلکی آنچ میں 10 منٹ پکاٸیں پانی نہیں ڈالنا بالکل ہوتو دم پہ کور کرکے بناٸیں دس منٹ بعد ریڈی ہے کسی برتن میں نکال لیں اٸیر ٹاٸٹ جار میں 8 سے 10 دن مزے سے چل جاتی ہے فریز کرنا چاہیں فریز بھی کرسکتے ہیں
تو اینجواۓ کرں گرمیاں اور کیریاں❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Persian Torshe Shami (Sour Shami from Gilan)
Fateme Persian Kitchen
-

John Carroll
-

John Carroll
-

ZMA
-

Lubna’s Kitchen
-

Chutney sandwiches, tri colour nutrition
Nargis shaikh Shaukat
-

Jibita Khanna
-

Mediterranean Chicken and Rice
John Carroll
-

Surekha Dongargaonkar
-

Sangita Vyas
-

Thick New York Style Cheesecake
Bethani
-

Bethani
-

Neal Lagatta
-

Elyse Rose
-

tasneem2777
-

Sheenay Khan
-

Farwa Ali
-

Farwa Ali
-

ayndrila dutta
-

Bushra Mazhar
-

Anamika Banerjee
-

Sanober Danish
-

Sangeeta Sood
-

Sanober Danish









Comments