بھنڈی
Steps
- 1
بھنڈی دھو کر خشک کر لیں اور کاٹ لیں،تیل گرم کر کے بھنڈی کو 5 منٹ فرائی کر لیں لیس ختم ہو جائے گی،اور تیل الگ کر کہ نکال لیں
- 2
اسی تیل میں آدھے پیاز ڈال کر فرائی کریں
- 3
جب پیازوں کا رنگ سنہری ہو جائے تو شان سبزی مصالحہ شامل کر دیں اور مکس کر لیں
- 4
3،4 منٹ پکا کر باقی کے پیاز شامل کر دیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں
- 5
جب پیاز نرم ہو جائیں تو فرائی کی ہوئی بھنڈی شامل کر دیں
- 6
اور آہستہ آنچ پر 15 20 منٹ تک پکائیں
- 7
مزےدار بھنڈی تیار ہے،روٹی کے ساتھ سرو کریں
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Dasha Able
-

Sirine Chmaysem
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Durreshahwar Khan
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

Ricardo
-

Layla (lulu)
-

Lauren
-

Robert Gonzal
-

Anu's Delight
-

Sadia Alvi
-

Shu Hera
-

Ifeoma Obianagha
-

Sana Owais
-

salma
-

anniesandhu
-

Ummesalma Tahir
-

Khalida Arain
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15100347
























Comments (2)